Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان میں سادگی سے نئے سال 2024 کا استقبال
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان میں سادگی سے نئے سال 2024 کا استقبال
پاکستان

پاکستان میں سادگی سے نئے سال 2024 کا استقبال

Published January 1, 2024
Tags: Featured فلسطین کے بھائی بہنوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا
Share
SHARE

کراچی(ویب دیسک ): پاکستان میں نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ نئے سال 2024 کا آغاز ہوگیا۔پاکستان میں نئے سال کا استقبال اسرائیلی دہشت گردی کا شکار مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سادگی سے کیا گیا۔ پاکستان کے کسی بھی شہر میں سال نو کی آمد کے حوالے سے روایتی جشن اور تقاریب منعقد نہیں ہوئیں۔

کراچی میں پابندی کے باوجود بعض علاقوں میں 12 بجے ہوائی فائرنگ اور آتش بازی بھی ہوئی جس سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی پولیس نے ہوائی فائرنگ کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس نے سی ویو جانے والے راستوں کو رکاوٹیں لگاکر بند کردیا تھا۔ پولیس کی سخت چیکنگ اور پابندی کے باوجود ہزاروں منچلے اور فیملیز نئے سال کی خوشی منانے ساحل سمندر پہنچنے میں کامیاب ہوگئے۔

دریں اثنا صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو کے آغاز پر قوم، امت ِ مسلمہ اور عالمی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک پیغام میں پاکستان اور پوری دنیا میں خوشحالی، سیاسی اور اقتصادی استحکام کی دعا کی۔

صدر نے کہا نئے سال کے آغاز پر فلسطین کے بھائی بہنوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا جو اسرائیل کے مسلسل وحشیانہ حملوں کا سامنا کر رہے ہیں۔

صدر نے مقبوضہ کشمیر میں بھی بھارتی پُرتشدد کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ بہت ضروری ہے کہ عالمی برادری دنیا میں امن اور استحکام کیلئے اِن دیرینہ مسائل کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔

انہوں نے پاکستان میں اقتصادی ترقی، بین المذاہب ہم آہنگی، درگزر، برداشت اور باہمی احترام کو عام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

TAGGED:Featuredفلسطین کے بھائی بہنوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسکول کے اوقات میں چائلڈ اداکاروں کے ڈراموں میں کام پر پابندی کا آرڈیننس جاری
Next Article 52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے شاہ محمود…

August 19, 2023
پاکستان

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل:نیب نے وزیراعظم کوکلین چٹ دے دی

لاہور (ویب ڈیسک): قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے…

May 20, 2023
انٹرٹینمنٹ

کیپٹن جیک اسپیرو کی بڑی اسکرین پر واپسی کی تیاری

نیو یارک (شوبز ڈیسک): ہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ جلد اپنی مشہور فرنچائز پائریٹس آف دی کیریبین کی…

February 18, 2025
کھیل

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 18 ویں میچ میں لاہور قلندرز…

March 3, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?