Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا
پاکستانکاروبار

کراچی سپرہائی وے پر سبزی منڈی میں دھماکا

Published September 9, 2024
Tags: Featured آواز دور دور تک سنی گئی کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی گاڑی اور موٹر سائیکلیوں کو نقصان نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سپرہائی وے سبزی منڈی میں نالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا ہوگیا.نجی ٹی وی چینل کے مطابق کراچی کے علاقے سبزی منڈی میں دھماکا ہوا ہے جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔

دھماکے کے فوری بعد جائے وقوع پر پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیمیں پہنچ گئیں اور انہوں نے شواہد جمع کرنے کے بعد اسے نالے میں گیس بھرجانے کا دھماکا قرار دیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دھماکے کے سبب گاڑی اور موٹر سائیکلیوں کو نقصان پہنچا۔

TAGGED:Featuredآواز دور دور تک سنی گئیکراچی سپرہائی وے سبزی منڈیگاڑی اور موٹر سائیکلیوں کو نقصاننالے میں گیس بھرجانے کے سبب دھماکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈاکٹر اسرار اور حکیم سعید کی بانی پی ٹی آئی کے بارے میں رائے درست ثابت ہورہی ہے: احسن اقبال
Next Article سندھ کی ارسا ایکٹ میں ممکنہ ترمیم کی مخالفت، سندھ اسمبلی مٰیں قرارداد پیش، سینیٹ میں‌توجہ دلاؤ نوٹس جمع
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

روس- یوکرین معاملے پر عالمی سطح پر گہما گہمی

روس کے صدر پیوٹن نے یوکرین کو مغربی ہتھیاروں کی بڑھتی ترسیل پر تنقید کی ہے۔ برطانیہ نے یوکرین کے…

January 17, 2023
دلچسپ و عجیب

فرانس:پی جے فیریٹ کاماہرین آثار قدیمہ کیلیے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام دریافت

پیرس (ویب ڈیسک): شمالی فرانس میں آثارِ قدیمہ کی کھدائی کے دوران رضاکاروں نے 200 سال پُرانا بوتل بند پیغام…

September 25, 2024
پاکستانکاروبار

ملک بھر کی بجلی سپلائی کمپنیاں زائد بلنگ میں ملوث، نیپرا کی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا…

July 31, 2024
پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

(ویب ڈیسک) : ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے…

December 31, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?