Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

Published June 17, 2023
Tags: Featured انجینئرنگ ٹیمیں اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے میں مصروف لوگ ٹوئٹر کا رخ کررہے ہیں
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی، ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹ لاگ اِن کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا ایپلی کیشنز کی بندش پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ڈاؤن ڈی ٹیکٹر سے معلوم ہوا کہ ایک ہزار سے زائد صارفین نے فیس بُک بندش کی شکایت کی اطلاع دی جبکہ 6 ہزار سے زائد صارفین کو انسٹاگرام اکاؤنٹ میں لاگ اِن کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔

Around six hours after Facebook, WhatsApp and Instagram went down, service started coming back online, though coverage was still spotty. https://t.co/l0gyM00WVt

— CNN (@CNN) October 5, 2021

میٹا کی میسیجنگ سروس ایپ واٹس ایپ صارفین کی جانب سے سروس ڈاؤن ہونے کی شکایت موصول ہوئیں۔

میٹا کا کہنا ہے کہ وہ سروس کی بندش کے حوالے سے بخوبی آگاہ ہیں۔

میٹا نے کہا کہ ہماری انجینئرنگ ٹیمیں اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے میں مصروف ہیں۔

انسٹاگرام اور فیس بُک سروس کی بندش کے بعد صارفین ٹوئٹر پر دلچسپ تبصرے بھی دیتے نظر آئے۔

ایک صارف نے کہا کہ ’انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی تصدیق کے لیے لوگ ٹوئٹر کا رخ کررہے ہیں‘

TAGGED:Featuredانجینئرنگ ٹیمیں اس مسئلے کو جلد از جلد حل کرنے میں مصروفلوگ ٹوئٹر کا رخ کررہے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسٹیل ملز کی بندش، پاکستان کو 18 ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا
Next Article لاپتہ انسانوں کا تو پتا نہیں‌ مگر لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا!
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

تل ابیب پر حماس کا راکٹ حملہ، نقصانات کے مناظر سامنے آگئے

(ویب ڈیسک): غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو ایک سال مکمل ہونے پر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے…

October 7, 2024
پاکستانکھیل

“موجودہ پلئیرز پاکستان کی نمائندگی کے قابل نہیں”؛ شعیب اختر

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست کے بعد سابق فاسٹ بولر شعیب…

October 12, 2024
پاکستان

سندھ حکومت کا 12 ربیع الاول پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔سندھ…

September 12, 2024
انٹرٹینمنٹ

مرد بہت مغرور ہوتے ہیں، والد جیسا شوہر نہیں چاہیے؛ پرینیتی چوپڑا

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اپنے والد جیسا شوہر نہیں…

May 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?