Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی بنیں گے پنجاب کے نگران وزیر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی بنیں گے پنجاب کے نگران وزیر
کھیل

فاسٹ بولر وہاب ریاض بھی بنیں گے پنجاب کے نگران وزیر

Published January 27, 2023
Tags: 8 نے حلف اٹھا لیا Featured پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا حلف نہ اٹھا سک فاسٹ بولر وہاب ریاض
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پنجاب کے نامزد 11 نگران وزرا میں سے 8 نے حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے نگران وزرا سے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں ایس ایم تنویر، ڈاکٹرجاوید اکرم، ابراہیم مراد، بلال افضل، ڈاکٹر جمال ناصر، منصور قادر، سید اظفر علی ناصر اور عامر میر شامل ہیں۔

2 نامزد ارکان تمکنت کریم اور نسیم صادق نے بطور نگران وزیر حلف اٹھانے سے انکار کردیا ہے جس کی وجہ سامنے نہیں آسکی۔

ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق فاسٹ بولر وہاب ریاض ملک سے باہر ہونے کے باعث حلف نہ اٹھا سکے۔وہاب ریاض اس وقت بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کھیل رہے ہیں اور وطن واپسی پر حلف اٹھائیں گے. وہ کھلنا ٹائیگرز کی نمائندگی کر رہے ہیں.

TAGGED:8 نے حلف اٹھا لیاFeaturedپنجاب کے نامزد 11 نگران وزراحلف نہ اٹھا سکفاسٹ بولر وہاب ریاض
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ حکومت کیجانب سےکراچی کی بیٹیوں کیلیےمخصوص پنک بس سروس
Next Article شاہ رخ خان آئندہ بھی کنگ ہی رہیں گے، پٹھان کا ریکارڈ بزنس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

میری ٹائم وزارت میں نیا اسکینڈل، 2 آپریشنل بحری جہاز فروخت کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد چلتے جہاز فروخت کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔ذرائع…

March 11, 2025
کھیل

کراچی ٹیسٹ پہلا دن: پاکستان 5 وکٹوں پر 317 رنز، بابر کی سنچری

کراچی (نجات نیوز): نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور…

December 26, 2022
کھیل

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سےروانہ

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کا…

April 9, 2023
دنیا

52 سال حکومت کرنے کے بعد ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم کا اقتدار چھوڑنے کا اعلان

(ویب ڈیسک ):ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ دوم نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے…

January 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?