Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سےروانہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سےروانہ
کھیل

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کیلئے کرائسٹ چرچ سےروانہ

Published April 9, 2023
Tags: Featured پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوگی میچز 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں ہونگے
Share
SHARE

کرائسٹ چرچ (اسپورٹس ڈیسک): نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ دورہ پاکستان کے لیے روانہ ہوگیا۔نیوزی لینڈ کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کرائسٹ چرچ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔نیوزی لینڈ ٹیم دورہ پاکستان میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلےگی.

پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائےگا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15کو اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی لاہور ہی میں کھیلا جائےگا۔

چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔

اس کے بعد پانچ میچز کی ون ڈے سیریز شروع ہوگی، پہلا اور دوسرا ون ڈے 27 اور 29 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔

تیسرا، چوتھا اور پانچواں ون ڈے بالترتیب 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں کھیلا جائےگا۔

TAGGED:Featuredپانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز ہوگیمیچز 3، 5 اور 7 مئی کو کراچی میں ہونگے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پیپلز پارٹی چیف جسٹس سے محاذ آرائی میں انتہائی اقدام نہیں چاہتی: قمر زمان کائرہ
Next Article خلا میں سورج سے بڑا ایک نیا اور تیز رفتار بلیک ہول دریافت
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کولمبیا (ٹیک ڈیسک): امریکا میں ایپ پر مجوزہ پابندی کے خلاف ٹک ٹاک کو قانونی جنگ میں شکست کا سامنا…

December 8, 2024
دلچسپ و عجیب

ہولی وڈ اداکار جیمز الفریڈ ال پاچینو کے ہاں 83 برس کی عمر میں بچے کی پیدائش

نیو یارک (ویب ڈیسک): آسکر ایوارڈ یافتہ امریکی ہولی وڈ اداکار جیمز الفریڈ ال پاچینو کے ہاں 83 برس کی…

May 31, 2023
انٹرٹینمنٹپاکستان

کراچی:سیوریج لائن دھماکہ ، ایمن خان اور منیب بٹ کاگھر کو نقصان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں مشہور اکارہ ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر کی…

February 21, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

مصنوعی انسانی زندگی کے رنگ: ری سائیکل پلاسٹک سے ونیلا آئس کریم تیار

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ کے ایک ڈیزائنر طالبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پہلی بار ری سائیکل پلاسٹک…

October 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?