Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا
دنیا

عالمی جنگ کا خدشہ: شام اور جبالیا کیمپ پر اسرائیلی حملے جنگی جرم قرار: روس نے شام کو ہوائی اڈہ دیدیا

Published November 2, 2023
Tags: Featured جبالیا پر اسرائیلی حملے ’جنگی جرم‘ لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت
Share
SHARE

لتاخیہ – ماسکو- جبالیا (ویب ڈیسک): شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے بعد روس نے شام کو لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب انتہائی محفوظ تصور کیا جاتا ہے۔دوسری جانب غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ جبالیا پر اسرائیلی حملے ’جنگی جرم‘ ہو سکتے ہیں۔

لتاخیہ پر روسی عسکری قوت کی موجودگی کی بدولت امکان پیدا ہوگیا ہے کہ اسرائیلی فوج لتاخیہ ہوائی اڈے کو نشانہ بنانے کی جرات نہیں کرے گی کیونکہ اسرائیل کے بمبار طیاروں کو انتہائی مؤثر جوابی حملوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

دوسری جانب غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ جبالیا پر اسرائیلی حملے ’جنگی جرم‘ ہو سکتے ہیں۔اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ تقریباً ایک ماہ سے جاری جنگ کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد میں خوفناک حد تک اضافہ ہورہا ہے، حال ہی میں اسرائیل کے غزہ کے پناہ گزینوں کے کیمپ جبالیا پر حملے جنگی جرم کے مترادف ہوسکتے ہیں۔

بیان میں مزید کہا گیا ہےکہ جبالیا پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد عام شہریوں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں اور تباہی کو دیکھتے ہوئے ہمیں شدید خدشات ہیں، یہ غیر مناسب حملے ہیں جو جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جبالیا کیمپ غزہ شہر کا بڑی آبادی والا کیمپ تھا اور اسرائیلی بمباری کی وجہ سے وہ ملبے کا ڈھیر بن گیا اور مکمل طور پر ختم ہوگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق جبالیا کیمپ میں بسنے والے 195 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور 700 سے زائد زخمی ہیں۔

TAGGED:Featuredجبالیا پر اسرائیلی حملے ’جنگی جرم‘لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “اندھا بانٹے ریوڑیاں”: بیوروکریٹس کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافہ
Next Article صحافیوں کیخلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمےکا عالمی دن: پاکستان آج بھی صحافت کے لیے خطرناک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

کیا نیوزی لینڈ کاون ڈے میں پاکستان پر پلڑہ بھاری ہے؟

کراچی(ویب ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز پیر سے کراچی میں ہورہا ہے تاہم…

January 9, 2023
دلچسپ و عجیبدنیا

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ کافیشن شو منعقد : نیم برہنہ کیٹ واک

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے،…

May 19, 2024
پاکستان

جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں وزیراعظم کا بلاوا آگیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد ہائیکورٹ نے بلوچ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں آئندہ سماعت…

November 22, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

سوشل میڈیا پر محبت، بھارت سے مہندرکمار سکھر پہنچ گیا، دھوم دھام سے شادی

سکھر (ویب ڈیسک): بھارتی لڑکا مہندر کمار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنی دُلہن لینے سکھر پہنچ گیا، دونوں کی…

May 1, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?