Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان
پاکستانصحت

وفاقی وزیر صحت کا 45 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی بھرتی کا اعلان

Published May 24, 2023
Tags: Featured اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تعریف عالمی وبا سے نکلنے کی کوششیں جاری لوگوں کو معیاری ضروری صحت کی خدمات فراہم
Share
SHARE

جنیوا (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں صحت سے متعلق افرادی قوت کی کمی کو دیکھتے ہوئے5 سال میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی تعداد میں 89 ہزار سے ایک لاکھ 35 ہزار تک اضافہ کیا جائے گا۔عبدالقادر پٹیل نے یہ اعلان جینیوا میں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں خطاب کے دوران کیا۔عالمی ادارے صحت کے ڈائریکٹر اور ان کے ماہرین اور اراکین کی ٹیم کو ادارے کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئےعبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ادارے کے 70 سال مکمل ہونا اس بات کی نشاندہی ہے جب دنیا کے تمام ممالک ایک پیچ پر آکر ڈبلیو ایچ او کی بنیاد رکھی تھی تاکہ صحت کو فروغ دیا جائے، بیمار افراد کی مدد کی جائے اور دنیا کو بیماریوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔

پائیدار ترقی کے اہداف کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک ہدف یہ ہے کہ مالی مشکلات کے بغیر لوگوں کو معیاری ضروری صحت کی خدمات فراہم کر کے تمام لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔

عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پاکستان خطے کا واحد ملک ہے جہاں ملک کو 2 بڑی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جن میں ایک کووڈ-19 ہے اور جب اس عالمی وبا سے نکلنے کی کوششیں جاری تھیں تو 2022 کے دوران ملک کو بڑے پیمانے سیلاب اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کا سامنا کرنا پڑا جس کے نتیجے میں ایک کروڑ 30 لاکھ افراد بے گھر ہوئے، فصلیں تباہ ہوئیں اور صحت کے انفراسٹریکچر کو نقصان ہوا اور تقریباً 20ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔

انہوں نے پاکستان کی مدد کے لیے عالمی برادری خصوصاً اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تعریف بھی کی۔

TAGGED:Featuredاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی تعریفعالمی وبا سے نکلنے کی کوششیں جاریلوگوں کو معیاری ضروری صحت کی خدمات فراہم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیشنل فلم پروڈکشن انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح، 400 ملین کی گرانٹ منظور
Next Article کینیڈا میں 50 سال قبل لڑکی کے ریپ کا معمہ ملزم کی قبر کھود کر حل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

اے پی سی کی تاریخ تبدیل، 7 فروری کے بجائے اب 9 فروری

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی…

February 6, 2023
دنیا

گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹرگر کر تباہ، وزیر دفاع، وزیر ماحولیات سمیت 9 افراد ہلاک

گھانا (ویب ڈیسک): افریقی ملک گھانا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 وزرا…

August 6, 2025
پاکستان

عمران نے جن پرالزام لگایا انہی سے مدد مانگ رہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو…

March 24, 2023
پاکستانکاروبار

حکومت غیر ترقیاتی اخراجات کا بوجھ 50 فیصد کم کرے، لیاقت بلوچ

لاہور (ویب ڈیسک): نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری مفت خوری بند اور…

September 30, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?