Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کوئی بھی اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے؛ امریکا کی دھمکی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > کوئی بھی اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے؛ امریکا کی دھمکی
دنیا

کوئی بھی اسرائیل کیخلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے؛ امریکا کی دھمکی

Published January 4, 2024
Tags: Featured اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں امریکا ایران کے پاس
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکا کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ایران سمیت خطے کا کوئی بھی ملک یا گروپ موجودہ صورتحال کا فائدہ اٹھا کر اسرائیل کے خلاف کارروائی کرنے سے قبل دو مرتبہ سوچے۔ ایران کے پاس اسرائیل کے خلاف کارروائی کرنے کا کوئی جواز نہیں۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ایران میں دھماکوں میں امریکا یا اسرائیل ملوث نہیں ہیں اور اس طرح کے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں فلسطینوں شہریوں کی اموات کو کم سے کم رکھنے اور فلسطینوں تک انسانی امداد پہنچانے کے لیے کوششیں کرتے رہیں گے۔ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کا ایسا حل چاہتے ہیں جو فلسطینی اور اسرائیلی شہریوں کو یکساں تحفظ فراہم کرے۔

TAGGED:Featuredاسرائیل کے خلاف کارروائی کا کوئی جواز موجود نہیںامریکاایران کے پاس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمرا
Next Article اقتدار میں آکر تم پر آرٹیکل 6 لگاؤں گا،عمران خان کی الیکشن کمیشن ممبران کو دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

سوئیڈن میں قرآن کریم کی بےحرمتی پر یورپی یونین کا شدید ردعمل، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب

برسلز (ویب ڈیسک): سوئیڈن میں اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر قرآن کریم کی بےحرمتی کے واقعے پر یورپی یونین…

July 1, 2023
پاکستان

وفاقی حکومت کا عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے عدالتی اصلاحات کیلئے فوری قانون سازی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے…

March 28, 2023
پاکستان

پری مون سون کی بارشیں کب سے شروع ہو رہی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

(ویب ڈیسک):محکمہ موسمیات نے پری مون سون کی بارشوں کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا…

June 11, 2024
پاکستان

فاطمہ بھٹو نے اچانک شادی کرلی، تصاویر منظرعام پر آگئیں

کراچی (ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی اور میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی…

April 29, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?