Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
سائنس و ٹیکنالوجی

ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب

Published January 22, 2023
Tags: Featured امریکی اور برطانوی طیارہ ساز کمپنی زیرو ایویا برطانیہ کے شہر گلوکسٹرشائر میں کا تیار کردہ ماحول دوست طیارہ
Share
SHARE

برطانیہ میں ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے نے پہلی کامیاب آزمائشی پرواز بھر لی۔ امریکی اور برطانوی طیارہ ساز کمپنی زیرو ایویا نے برطانیہ کے شہر گلوکسٹرشائر میں اپنے ڈورنیئر 228 طیارے کی پہلی کامیاب آزمائشی پرواز کی۔

19 نشستوں والے اس طیارے کے بائیں پر ایک ہائیڈروجن-برقی انجن نصب ہے جبکہ دوسرے پر ٹربائن انجن(ایندھن سے چلنے والا انجن) لگا ہوا ہے۔
کمپنی کے مطابق اس کا جدید ڈورنیئر 228 ہائیڈروجن-برقی انجن رکھنے والا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ ہے۔

طیارے میں ہائیڈروجن ایندھن کے سیل ہیں جو ایک کیمیکل ری ایکشن کے ذریعے ہوا سے حاصل ہونے والی ہائیڈروجن اور آکسیجن کو ملا کر توانائی بناتے ہیں۔ روایتی ایوی ایشن کے برعکس اس عمل کے نتیجے پر بننے والا فضلا پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔

زیرو ایویا 2025 تک ہائیڈروجن سے چلنے والے طیاروں کی کمرشل پروازیں شروع کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ 2025 تک کمپنی کا ہدف ایک ایسا طیارہ ہے جو نو سے 19 مسافروں کے ساتھ تقریباً 483 کلومیٹر پرواز کر سکے۔ یہ ہدف 2027 تک 40 سے 80 نشستوں کے ساتھ 1126 کلومیٹر تک بڑھ جائے گا۔

TAGGED:Featuredامریکی اور برطانوی طیارہ ساز کمپنی زیرو ایویابرطانیہ کے شہر گلوکسٹرشائر میںکا تیار کردہ ماحول دوست طیارہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
Next Article گورکھ ہل اسٹیشن پر2سال بعد برف باری،سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

لاہور : دماغ کو کھانے والے نیگلیریا وائرس میں مبتلا پہلا مریض انتقال کرگیا

لاہور (ہیلتھ ڈیسک): لاہور کے سروسز اسپتال میں ممکنہ طور پر نیگلیریا وائرس میں مبتلا پہلا مریض انتقال کرگیا۔سروسز اسپتال…

July 4, 2023
دنیا

امریکی اسٹیٹ سیکریٹری انٹونی بلنکن دورہ چین کیلیے بیجنگ پہنچ گئے

بیجنگ (ویب ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن دورہ چین کے لیے بیجنگ پہنچ گئے ہیں، وہ گزشتہ 5 برسوں…

June 18, 2023
صحت

سرینجز کا دوبارہ استعمال ملک میں ہیپاٹائٹس اور ایچ آئی وی کا سب سے بڑا سبب قرار

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): سابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی سی…

July 28, 2023
پاکستانکاروبار

عوام کیلیے شیخ چلی والے خواب:روسی تیل آئیگاپٹرول سستا ہوگا؛مصدق

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر مملکت پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی خام تیل کا جہاز راستے…

May 18, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?