Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا
دنیا

برازیل:عوامی مطالبے پر صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

Published January 22, 2023
Tags: Featured آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو برطرف کر دیا برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد
Share
SHARE

برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے ملک میں بڑھتے ہوئے حکومت مخالف مظاہروں کے بعد آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو برطرف کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے دارالحکومت برازیلیا میں دو ہفتوں کے احتجاج کے بعد چند ہفتے قبل آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل جولیو سیزر ڈی اروڈا کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔

ان کی جگہ صدر کے قریبی تصور کیے جانیوالے کمانڈر جنرل ٹومس ربیریو پیویا کو نیا آرمی چیف لگایا جا رہا ہے جنہوں نے مظاہرین سے پُر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے عوام کو صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے کا مشورہ دیا تھا۔

صدر لولا ڈی سلوا کا کہنا ہے انہیں شک ہے کہ آرمڈ فورسز کے اہلکار بھی مظاہرین کے ساتھ ملے ہوئے تھے۔ برازیل کے صدر نے حالیہ دنوں فوج کے کئی افسران کو برطرف کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برازیل کے سابق صدر جیر بولسونارو کے ہزاروں حامیوں نے 8 جنوری کو دارالحکومت برازیلیا میں مظاہرہ کیا تھا اور مظاہرین نے نیشنل کانگریس، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر سرکاری عمارتوں پر حملے بھی کیے تھے۔ اس احتجاج کے نتیجے میں درجنوں سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔

برازیل کے پولیس حکام کے مطابق 8 جنوری کو ہونے والے پُر تشدد مظاہروں میں 2000 افراد کو حراست میں لیا گیا تھا جس میں سے 1200 تاحال زیر حراست ہیں۔

TAGGED:Featuredآرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو برطرف کر دیابرازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نےحکومت مخالف مظاہروں کے بعد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی فاسٹ بولر ڈیانا بیگ زخمی، ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر
Next Article ہائیڈروجن پرچلنے والےطیارے کی پہلی آزمائشی پرواز کامیاب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

وزیراعظم ہاؤس آج بھی ان کے ہاتھ میں ہے جن کے ہاتھ میں پہلے تھا: خورشید شاہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے ہر سیاسی جماعت کی خواہش ہوتی ہے…

November 10, 2023
کھیل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: 47 سالہ سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ، نیا ریکارڈ قائم کر دیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک): ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئنز نے سعید اجمل کی تباہ کن بولنگ کے بدولت…

July 30, 2025
دلچسپ و عجیب

دنیا کی نایاب ترین شارک راہ بھٹک کر ساحل پر آجانے سے مرگئی

آئرلینڈ (ویب ڈیسک): آئرلینڈ کے ساحل پر نایاب ترین ٹائگر شارک آکر پھنسی ہے اور یہ اس ملک کے ساحل…

April 5, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ کیلئے دلچسپ فیچر پر کام جاری

(ویب ڈیسک): کیلیفورنیا: واٹس ایپ ایک بار پھر دلچسپ نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جو فی الحال صرف…

October 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?