Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا
پاکستان

سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا، گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ 5 لاکھ 37 ہزار کیوسک ہوگیا

Published September 13, 2025
Tags: Featured اونچے درجے کا سیلاب پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ37 ہزار کیوسک پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد
Share
SHARE

گڈو (ویب ڈیسک): پنجاب کے بعد سیلاب سندھ میں زور پکڑنے لگا۔ دریائے سندھ میں گڈو بیراج پر پانی کی آمد میں اضافے سے اونچے درجے کا سیلاب آ گیا۔گڈوبیراج پر پانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ37 ہزار کیوسک ہوگیا۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطاق سکھر اور کوٹری بیراج پر بھی پانی کی آمد بڑھ گئی، سکھربیراج پرپانی کی آمد 4لاکھ 60 ہزار کیو سک ریکارڈکی گئی جبکہ کوٹری بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔دریا ئے سندھ میں کوٹ مٹھن راجن پور ، چاچڑاں شریف پر پانی کی آمد میں بھی اضافہ ہوگیا، پانی کی سطح بلند ہوکر 11.4 فٹ پر آگئی۔ ہیڈ پنجند کا سیلابی ریلا کوٹ مٹھن کے مقام پر دریائے سندھ میں شامل ہورہا ہے جس کی وجہ سے کچے کے علاقوں میں اونچے درجے کا سیلاب ہے۔

دوسری جانب دریائے چناب میں ہیڈ پنجند پر بہاؤ میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جہاں پانی کا بہاؤ تقریبا 30 ہزار کیوسک کم ہو کر 6 لاکھ 33 ہزار پر آگیا مگر اب بھی انتہائی اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے۔ تحصیل علی پور کے کچے کے علاقے ملاں والی میں بھی پانی داخل ہوا جس کے بعد علاقہ مکین نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔

دریائے راوی میں ہیڈ سدھنائی کے مقام پر بھی پانی کے بہاؤ میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے تاہم درمیانے درجے کا سیلاب تاحال برقرار ہے۔

ادھر دریائے ستلج کی طغیانی کا زور ٹوٹنے لگا۔گنڈا سنگھ والا پر پانی کا بہاؤ 78 ہزار کیوسک کم ہونے کے بعد نچلے درجے کے سیلاب میں تبدیل ہوگیا۔ ہیڈ سلیمانکی پر نچلے اور ہیڈ اسلام پر درمیانے درجے کے سیلاب برقرار ہیں۔

TAGGED:Featuredاونچے درجے کا سیلابپانی کا بہاؤ بڑھ کر 5 لاکھ37 ہزار کیوسکپنجاب کے بعد سیلاب سندھ میںگڈو بیراج پر پانی کی آمد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بالی ووڈ فنکار دہشتگردوں کے نشانے پر: دیشا پٹانی کے گھرپرگولڈی برار گینگ کا حملہ، فائرنگ
Next Article میئر بنا تو نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا، زہران ممدانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

تائیوان میں سمندری طوفان گیمی سے تباہی، کارگو جہاز ڈوب گیا، متعدد افراد ہلاک و لاپتہ

تائیوان (ویب ڈیسک): سمندری طوفان گیمی نے تائیوان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق…

July 25, 2024
پاکستان

کراچی میں 24 گھنٹے بعد آنے والی بجلی ایک مرتبہ پھر غائب

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): شہر قائد کے مختلف علاقوں میں 24 گھنٹے بعد آنے والی بجلی ایک مرتبہ پھر غائب ہوگئی۔…

January 24, 2023
کھیل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025:وینیو کا اعلان ہو گیا، پاکستان کے تینوں میچ دبئی میں‌ہوںگے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے وینیو کا اعلان کر دیا گیا۔ایشیا کپ ٹی 20 میں پاک…

August 2, 2025
پاکستان

لاہور: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک): لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور سابق وفاقی…

November 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?