Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آٹا بحران:سکھر میں سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آٹا بحران:سکھر میں سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا گیا
پاکستان

آٹا بحران:سکھر میں سستے آٹے کا اسٹال لوٹ لیا گیا

Published January 8, 2023
Tags: Featured سستے آٹے کے سٹال سکھر ملزمان نے لوٹ لیا
Share
SHARE

سکھر (نجات نیوز) سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے سستے آٹے کے سٹال کو نامعلوم مسلح ملزمان نے لوٹ لیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کا کہنا ہے کہ ملٹری روڈ پر پبلک سکول کے قریب قائم سستے آٹے کے سٹال کو نامعلوم مسلح افراد لوٹ کر فرار ہوگئے.

نامعلوم ملزمان نے سٹال سے 20 آٹے کے تھیلے اور 45 ہزار نقدی لوٹی۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں آٹے کی قلت کے باعث اس کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔

مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت 140 سے 160 روپے فی کلو گرام تک پہنچ چکی ہے۔ آٹے کی قیمتوں پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے حکومت نے سستے آٹے کے سٹال لگانے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

TAGGED:Featuredسستے آٹے کے سٹالسکھرملزمان نے لوٹ لیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 6000 نوری سال دور سانپ نما جھرمٹ میں چھپی ستارہ فیکٹری دریافت
Next Article انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

چڑیا گھر سے بار بار فرار ہونے والا اینڈیئن نسل کا ریچھ

سینٹ لوئی (ویب ڈیسک): امریکی چڑیا گھر سے فرار ہونے والے بھالو سے انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ یہ ایک اینڈیئن…

February 27, 2023
پاکستان

بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کا معاملہ:ایس ایچ او سمیت پولیس کے 5 اہلکارمعطل

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے گھر چھاپے کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے ایس ایچ…

January 14, 2024
دنیا

تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا…

August 8, 2025
سائنس و ٹیکنالوجیویڈیوز

سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی کا کارنامہ: دوران ڈرائیونگ نیند سے جگانے والی عینک ایجاد، ناسا نے مدعو کرلیا

کراچی (ٹیک ڈیسک): سندھ کی بیٹی بسمہ سولنگی نے کیا دنیا بھر کو حیران. عالمی سائنسی ادارے ناسا کی جانب…

July 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?