Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین
دنیا

تائیوان معاملے پر فلپائن امریکاکا ساتھ دیکرا آگ سے کھیل رہا ہے: چین

Published August 8, 2025
Tags: Featured امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد چین اور امریکا کے درمیان کسی بھی ممکنہ لڑائی چین نے تائیوان کے معاملے پر
Share
SHARE

بیجنگ (ویب ڈیسک): چین نے تائیوان کے معاملے پر امریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کے صدر فرڈینینڈ مارکوس جونئیر نے کہا ہے کہ تائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے چین اور امریکا کے درمیان کسی بھی ممکنہ لڑائی میں فلپائن اس کا حصہ بن جائے گا۔

جواب میں چینی وزارتِ خارجہ نے منیلا پر زور دیا کہ وہ ’ون چائنا‘ پالیسی کا احترام کرے اور چین کے اندرونی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے۔

چینی وزارت خارجہ نے کہاکہ تائیوان کے معاملے پر فلپائن کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینا آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔

یہ انتباہ بیجنگ اور منیلا کے درمیان بحیرہ جنوبی چین پر بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آیا ہے جہاں دونوں نے ایک دوسرے پر جارحانہ کارروائیوں کا الزام لگایا ہے۔

دوسری جانب امریکا نے کسی بھی ایسے تنازع کی صورت میں فلپائن کے دفاع کے عہد کو دُہرایا ہے۔

TAGGED:Featuredامریکا کا ساتھ دینے پر فلپائن پر آگ سے کھیلنے کا الزامتائیوان سے جغرافیائی قربت اور وہاں فلپائنیوں کی بڑی تعدادچین اور امریکا کے درمیان کسی بھی ممکنہ لڑائیچین نے تائیوان کے معاملے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article رادھیکا آپٹے نےبالی وڈ انڈسٹری میں پائی جانیوالی ہراسانی اور بے حسی کا راز فاش کردیا
Next Article اوپن اے آئی کا طاقتور ترین اے آئی ماڈل جی پی ٹی 5 متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

انٹرنیٹ سروس:’500 ملین کا نقصان ہو چکا‘، کی 2 ہفتوں میں مسئلہ حل کیا جائے؛ قائمہ کمیٹی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی ) نے 2 ہفتوں میں انٹرنیٹ اور…

August 15, 2024
پاکستان

ٹنڈو الہیار: الیکشن میں مخالفوں کو بدترین شکست دیں گے؛ آصف زرداری

ٹنڈو الہیار (ویب ڈیسک): سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور آصف زرداری پر الزام…

October 11, 2023
پاکستاندنیا

افغانی طالبان پاکستان پرناراض، طورخم سرحد 4 روز سے بند

طورخم (ویب ڈیسک): طورخم سرحد مسلسل 4 روز سے بند ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور جلد خراب ہونے والی…

February 23, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ: جسٹس جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عدالتی امور سے روکنے کے اسلام آباد ہائی…

September 30, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?