Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ملک میں آٹے کا بحران بڑھ گیا، لاہور میں145 روپے کلو
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ملک میں آٹے کا بحران بڑھ گیا، لاہور میں145 روپے کلو
پاکستانکاروبار

ملک میں آٹے کا بحران بڑھ گیا، لاہور میں145 روپے کلو

Published January 5, 2023
Tags: Featured آٹا 145 روپے فی کلو فلور ملز
Share
SHARE

لاہور (نجات نیوز): لاہور میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آٹا 145 روپے فی کلو تک جا پہنچا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گندم کے نرخ 4500 روپے من ہوگئے لیکن اس کے باوجود بھی فلور ملز ، آڑھتی اور دکانداروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔

لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا، بازار سے سستا آٹا غائب
لاہور میں سستے سرکاری آٹے کے تھیلے بدستور غائب ہیں اور شہری 15 کلو کا مہنگا کمرشل آٹے کا تھیلا خریدنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے ساتھ انڈے 275 روپے درجن اور مرغی کا گوشت 600 روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

TAGGED:Featuredآٹا 145 روپے فی کلوفلور ملز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اداکاراؤں کی کردار کشی کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کی تیاری
Next Article چین-ہانگ کانگ سرحد دوبارہ کھولنے کی تیاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بھارت میں ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ، عمارت کو تہس نہس کردیا

تامل ناڈو - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس…

January 9, 2024
دنیا

بھارت: مسلمان شخص تشدد کرکے قتل،10 ہندومجرموں کو 10، 10 سال کی سزا

کراچی (ویب ڈیسک): بھارت کی ایک عدالت نے مسلمان شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں 10…

July 6, 2023
پاکستان

انڈومینٹ‌فنڈسندھ:میڈیا اداروں میں چیک تقسیم

کراچی (نجات نیوز): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سی پی این ای کو 1 کروڑ ، پی ایف…

January 12, 2023
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز کیخلاف شدید احتجاج، تاجران کراچی کا KE پر FIR کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کے بھاری بلز اور ٹیکسز کے خلاف تاجر تنظیموں کی جانب…

August 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?