Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP
پاکستان

جبری مردم شماری سندھیوں کافطری حق سلب کرنیکی کوشش ہے؛STP

Published March 14, 2023
Tags: Featured سلب کرنے کی کوشش ہے سندھیوں کے فطری اور آفاقی حق مردم شماری سے نقصانات اور تکنیکی خطرات
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف کراچی پریس کلب کے سامنے سندھ ترقی پسند پارٹی کی جانب سے لگائے گئے مسلسل دن رات احتجاجی کیمپ میں آج 11 وین دن بھی سندھ دوست مختلف سیاسی و سماجی رہنما اور وفود کی آمد جاری رہی۔ احتجاجی کیمپ پر ایس ٹی پی کے وائس چیئرمین انجینئر گلزار سومرو، ڈاکٹر سومار منگریو، قادر چنا، شوکت ابڑو، کراچی ڈویژن کے رہنما کامریڈ حیات تنیو، عاشق تھہیم، رجب مگسی اور دیگر نے سینکڑوں کارکنوں کے ہجوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ PDM کی وفاقی حکومت وقت سے پہلے جبری مردم شماری کروا کر سندھیوں کے فطری اور آفاقی حق کو سلب کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ایک آمرانہ اور سندھ دشمن جماعت ہے جس کی پالیسیاں ہمیشہ موقع پرست اور سندھ کے قومی مفادات کے منافی رہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے جس کے کندھوں پر پی ڈی ایم کی حکومت کھڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ کے وجود اور بقا کو خطرہ ہے، اس لیے سندھ اس مردم شماری کو یکسر مسترد کرتا ہے۔

احتجاجی کیمپ میں عوامی تحریک کے مرکزی صدر لال جروار، ادی حور پلیجو اور نور احمد کاتیار، سندھ ڈیموکریٹک فورم کے شفیق موسوی اور دیگر وفود آئے اور ایس ٹی پی کی جانب سے جاری جدوجہد کو وقت کی ضرورت سمجھتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔

ڊجيٽل آدمشماري خلاف سنڌ ترقي پسند پارٽي جو ڪراچي پريس ڪلب اڳيان 11 ڏينهن به احتجاج جاري pic.twitter.com/CN5tp5Rptx

— Sindh Taraqi Passand Party (@stpinfocell) March 14, 2023

اس موقع پر انجینئر شفیق موسوی نے اس مردم شماری سے نقصانات اور تکنیکی خطرات سے بھی آگاہ کیا۔

آج کے احتجاجی کیمپ میں محمد علی شیخ، فواد رند، موسیٰ لورکو، ساگر ابڑو، نسیم چانڈیو، ماجد شیخ اور سینکڑوں کارکنوں نے بھی شرکت کی۔

TAGGED:Featuredسلب کرنے کی کوشش ہےسندھیوں کے فطری اور آفاقی حقمردم شماری سے نقصانات اور تکنیکی خطرات
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عالمی جنگی جنون:2022میں2100ارب ڈالرکااسلحہ فروخت،انڈیاٹاپ پر
Next Article ڈیجیٹل مردم شماری:ڈاکٹر قادرمگسی سے پیپلزپارٹی وفد کی ملاقات
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان لاہور سے گرفتار ، توشہ خانہ کیس مٰیں 3 سال قید کی سزا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی…

August 5, 2023
پاکستانکھیل

اولمپکس میں‌پاکستان کی تاریخی فتح:ارشد ندیم نے مینز جیولین تھرو فائنل جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا

پیرس (اسپورٹس ڈیسک): پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے…

August 9, 2024
پاکستانتازہ ترین

پی ٹی آئی نے راجہ ریاض اور نورعالم سمیت 13 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض اور پارلیمنٹ…

August 2, 2023
دنیا

اسرائیل کی دیر البلح میں گولا باری، غزہ کا آخری فعال اسپتال بھی بند

(ویب ڈیسک ):اسرائیلی فوج کی جانب سے دیر البلح میں صبح سے گولا باری کا سلسلہ جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا…

February 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?