Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار
پاکستان

عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر گرفتار

Published July 31, 2023
Tags: Featured نوٹس لےکر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک): شارع فیصل پر واقع نسلہ ٹاور کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے کیس میں عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) منظور قادر کاکا اور سابق مختار کار کو گرفتار کر لیا گیا۔سابق ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی منظورقادر اور سابق مختار کار خیر محمد ڈاہری کی عبوری ضمانت میں توثیق کی درخواست پر سماعت اسپیشل جج اینٹی کرپشن کورٹ میں ہوئی۔

عدالت نے ملزم سابق ڈی جی ایس بی سی اے منظور قادر کاکا اور سابق مختار کار خیر محمد کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی۔

اینٹی کرپشن کورٹ نے نسلہ ٹاور اراضی کیس میں دونوں ملزمان کی عبوری ضمانت منسوخ کرتے ہوئے انہیں حراست میں لینے کا حکم جس کے بعد اینٹی کرپشن نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

سرکاری وکیل کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان پر نسلہ ٹاور کی زمین 700 گز سے بڑھا کر 1100 گز کرنےکا الزام ہے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کی غیر قانونی تعمیر کا نوٹس لےکر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

TAGGED:Featuredنوٹس لےکر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یقین ہے ملکی معیشت بہت جلد بہتر ہو جائے گی: وزیر خزانہ
Next Article جنسی تعلقات کے الزام پر سیلینا جیٹلی کی ’پاکستانی صحافی‘ کیخلاف قانونی کارروائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

50 سال بعد چاند کا دوبارہ سفر، 4 خلابازوں میں پہلی بار خاتون شامل

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے نصف صدی بعد پہلی بار چاند کے مشن کا حصہ بننے…

April 5, 2023
پاکستانتازہ ترین

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کاسعودی عرب، دبئی کا پہلا دورہ

راولپنڈی(نجات نیوز): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے…

January 5, 2023
پاکستان

آزاد کشمیر احتجاج سنگین صورتحال: مظاہرین کے پولیس پر حملے، پولیس اہلکار زخمی

مظفر آباد (ویب ڈیسک): آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کا کہنا ہے…

October 2, 2025
پاکستانتازہ ترین

بغاوت پر اکسانے پر ریٹائرڈ میجراور کیپٹن کو پاک فوج نےسزا سنادی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔پاک…

November 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?