Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور
پاکستانصحت

فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوگا، سندھ اسمبلی میں بل منظور

Published July 14, 2023
Tags: Featured فارمولا دودھ بنانے والی کمپنیز کے نمائندے اسپتالوں میں نہیں جاسکیں گے
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): سندھ اسمبلی نے پروٹیکشن اینڈ پروموشن آف بریسٹ فیڈنگ اینڈ ینگ چلڈرن نیوٹریشن بل منظورکر لیا۔پارلیمانی سیکرٹری صحت قاسم سومرو نے کہا کہ نئے قانون کے مطابق فارمولا دودھ صرف فارمیسی اور مقررہ اسٹورز پر ملےگا جب کہ صوبے میں فارمولا دودھ صرف ڈاکٹر کے نسخے پر فروخت ہوسکےگا۔

پارلیمانی سیکرٹری صحت کے مطابق فارمولا دودھ بنانے والی کمپنیز کے نمائندے اسپتالوں میں نہیں جاسکیں گے اور انفنٹ فیڈنگ بورڈ میں فارمولا دودھ بنانے والی کمپنیز کے نمائندے نہیں ہوں گے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ 3 سال تک کے بچوں کے لیے ماں کے دودھ کی متبادل پروڈکٹس کی مارکیٹنگ نہیں ہوسکےگی۔

سیکرٹری صحت نے کہا کہ بریسٹ فیڈنگ قانون کا مقصد بچوں کو غذائیت کی کمی اوربیماریوں سے بچاناہے، اسمبلی سے منظوری کے بعد بل دستخط کے لیے گورنر کوبھیج دیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredفارمولا دودھ بنانے والی کمپنیز کے نمائندے اسپتالوں میں نہیں جاسکیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article 25 سال بعد سندھی سینما کی بحالی، ہدایتکارابوعلیحہ کا سندھی زبان میں’بھوپو‘ فیچر فلم بنانے کا اعلان
Next Article IMF قرضہ کے نتائج آنا شروع: بجلی 6 روپے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان پھر پولیو وائرس کے نشانے پر : مزید دو کیس رپورٹ

کوئٹہ - پشاور (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں رواں برس کا تیسرا کیس سامنے آنے کے صرف ایک روز بعد ہی…

October 6, 2023
کاروبار

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازمیں‌ہی ڈالرمہنگا ہوگیا

کراچی (نجات نیوز) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ…

January 9, 2023
پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل…

July 7, 2023
دنیا

مدھیہ پردیش: تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جا گھسا، 5 افراد ہلاک

مدھیہ پردیش (ویب ڈیسک): بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں…

March 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?