Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے
پاکستان

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے

Published July 7, 2023
Tags: Featured متفقہ مذمتی قرارداد منظور واقعےمیں ملوث شخص کےخلاف قانونی کارروائی کامطالبہ
Share
SHARE

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ تقدیس قرآن کے روز قوم سے ملک گیر احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہےکہ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے، سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ایک بد بخت کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرنے کے لیے یوم تقدیس قرآن کے عنوان سے آج ہم سب یک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کریں گے، بعد از نماز جمعہ پاکستانی مسلمانوں کے تمام طبقات ناموسِ قرآن کا پرچم اٹھا کر اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کرائیں گے۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قرآن ہمارے قلب میں ہے اور قرآن ہمارے لیے صرف قرات نہیں بلکہ جینے کا قرینہ ہے۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف آج پاکستان بھر میں یوم تقدیس قرآن منایا جارہا ہے جس سلسلے میں آج وزیراعظم کی اپیل پر نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیا جائے گا۔

گزشتہ روز پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سویڈن کے واقعے کے خلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کی گئی اور واقعےمیں ملوث شخص کےخلاف قانونی کارروائی کامطالبہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ 28 جون کو سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی مسجد کے باہر عید الاضحیٰ کے روز قرآن پاک کو نذرآتش کرنے اور بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

مقامی پولیس کی سخت سکیورٹی میں عراقی شہری نے مسجد کے باہر قرآن پاک کو نذر آتش کیا اور مسلمانوں کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کی۔

قرآن پاک کی بے حرمتی پر دنیا بھر میں مسلمان سراپا احتجاج ہیں، مراکش نے اپنا سفیر بھی واپس بلا لیا ہے۔

TAGGED:Featuredمتفقہ مذمتی قرارداد منظورواقعےمیں ملوث شخص کےخلاف قانونی کارروائی کامطالبہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں سےملاقات کرے گا
Next Article سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ فائنل: پاکستان کی بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست

برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک): برطانیہ میں جاری انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ابسا ورلڈ گیمز 2023 کے فائنل میں…

August 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

چاند پر اترنےمیں جاپان کا خلائی مشن ناکام، ٹیم نے معافی مانگ لی

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): چاند پر اترنے کی کوشش کرنے والے جاپان کے پہلے نجی خلائی جہاز کا زمین سے رابطہ…

April 26, 2023
پاکستانکھیل

کراچی میں ہونیوالی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی

(ویب ڈیسک ):کراچی میں ہونے والی اسکریبل چیمپئن شپ وسیم کھتری نے جیت لی، اوپن ایونٹ عرشمان قاضی کے نام…

July 12, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجیکاروبار

ملک میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات،فری لانسرز، ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا کاروبار ٹھپ

کراچی (ٹیک ڈیسک): کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔انٹرنیٹ کی رفتار…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?