Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا
پاکستانصحت

سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا

Published April 18, 2023
Tags: 8 میت گاڑیاں کراچی Featured بقیہ ضلعی ہیڈ کوارٹر پر موجود ہوں گی پانچ حیدرآباد
Share
SHARE

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): محکمہ صحت سندھ نے وعدے کے مطابق سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز کردیا ہے،ڈی جے اسپورٹس کمپلکس میں محکمہ صحت سندھ کے زیر اہتمام 1122 کی میت گاڑی سروس کا افتتاح کردیا، سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز (SIEHS) اس سروس کو آپریٹ کرے گی۔اس حوالے سے وزیر صحت و بہبود آبادی سندھ ڈاکٹر غذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ 25 گاڑی ہیں،8 میت گاڑیاں کراچی میں دیں گے،جبکہ پانچ حیدرآباد سمیت دیگر اضلاع کو دی جائیں گی، بقیہ تمام میت گاڑیاں ضلعی ہیڈ کوارٹر پر موجود ہوں گی۔

انہوں نے کہا کہ انشااللہ جلد ہی 1122 کی 330 ایمبولنسز ہوجائیں گی، 1122 کی میت گاڑی سروس اور ایمبولنس سروس مفت فراہم کریں گے،میت گاڑی کا سسٹم 1122 کی ایمبولینس کی طرح کام کرے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ میت وین کی فراہمی کے لیے مناسب ایس او پیز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ سروس پہلے آئیں پہلے پائیں کی بنیاد پر ان لوگوں کو بغیر کسی معاوضے کے دی جائے گی جو استطاعت نہیں رکھتے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی اسپتال سے میت کو اس سروس کے ذریعے منتقل کیا جاسکے گا۔ یہ سروس ابتدائی طور پر صرف ضلع کے اندر نقل و حمل کے لیے ہوگی۔

یہ سروس 1122 ڈائل کرکے پورے سندھ میں حاصل کی جاسکے گی ۔سندھ انٹیگریٹڈ ایمرجنسی اینڈ ہیلتھ سروسز (SIEHS) اور محکمہ صحت سندھ کی رہنمائی میں عملہ خدمات فراہم کرے گا۔

ایک سوال کے جواب میں وزیر صحت نے مزید کہا کہ جن ڈاکٹروں کا ڈومیسائل جن اضلاع کا تھا ان کو وہاں ٹرانسفر کرنے کی کوشش کی،تاکہ اندرون سندھ کے ان اضلاع میں ڈاکٹروں کی کمی کو پورا کیا جاسکے،کچھ ڈاکٹروں نے ہمیں بلیک میل کیا،مگر اسپتال بند نہ ہوں اس لیئے ہم نے ان کی اندرون سندھ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن واپس لیا۔

TAGGED:8 میت گاڑیاں کراچیFeaturedبقیہ ضلعی ہیڈ کوارٹر پر موجود ہوں گیپانچ حیدرآباد
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد
Next Article ایک ساتھ انتخابات: وزارت دفاع کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

کینسر، دل کے مریضوں کیلیےخوشخبری:جلد ویکسین تیارہونےکاامکان

میساچوسیٹس (ہیلتھ ڈیسک): ماہرین کا کہنا ہے کہ اس دہائی کے آخر تک کینسر اور دل کے مرض کے لیے…

April 10, 2023
پاکستان

دریائے سندھ پر کوئی ڈیم، کوئی کینال قبول نہیں: 6 نئے کینال کیخلاف سندھ سراپائے احتجاج، کراچی سے بدین تک لانگ مارچ،عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمند

ملیر-ٹھٹھہ (ویب ڈیسک): دریائے سندھ سے 6 نئے کینال نکالنے پر سندھ سراپائے احتجاج بن گیا . آج دوپہر 12…

October 19, 2024
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا سے چِڑ ہے،سستے لوگوں کی طرح تصویریں ڈالنی پڑتی ہیں؛ ایمان علی

کراچی (شوبز ڈیسک): شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمان علی کا کہنا ہے کہ مارننگ شوز میں جاکر فالتو لوگوں…

April 30, 2023
پاکستانتازہ ترین

جیل بھرو تحریک والا کہہ رہا ہے مجھے جیل سے بچاؤ: ناصر شاہ

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر شاہ نے عمران خان پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?