Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد
سائنس و ٹیکنالوجی

آواز سےپانی سے پلاسٹک کے ذرات نکالنے والا فلٹر ایجاد

Published April 18, 2023
Tags: Featured پلاسٹک کے ذرات کو ایک رخ پر دھکیلتا ہے جاپان کی کی شنشو یونیورسٹی نے ایک فلٹر بنایا ہے یہ ایک مائیکروفلیوڈک آلہ ہے
Share
SHARE

ٹوکیو (ٹیک ڈیسک): جاپانی ماہرین نے آواز کی لہروں سے پانی میں خردبینی پلاسٹک کے ذرات کو ایک جگہ جمع کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے جس سے اس دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔خردبینی پلاسٹک اب ہرجگہ موجود ہے بلکہ ہماری غذاؤں اور پانی میں شامل ہوتا جارہا ہے۔ اب چینی ماہرین نے پانی سے مائیکروپلاسٹک نکالنے کا ایک نیا انوکھا طریقہ پیش کیا ہے جن میں ایک سے پانچ مائیکرومیٹر تک پلاسٹک کے باریک ذرات شامل ہیں۔ واضح رہے کہ ایک مائیکرومیٹر شے ایک میٹر کے دس لاکھویں حصے کے برابر ہوتی ہے۔

جاپان کی کی شنشو یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے آواز کی بنیاد پر ایک فلٹر بنایا ہے جو پلاسٹک کے ذرات کو ایک رخ پر دھکیلتا ہے اور وہاں سے پلاسٹک کو نکالا جاسکتا ہے۔ حقیقت میں یہ ایک مائیکروفلیوڈک آلہ ہے جسے خاص طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا اور ہائیڈروالیکٹرک طرز پر کام کرتا ہے۔

اسے تفصیل سے دیکھیں تو اس میں ڈیڑھ ملی میٹر چوڑے خردبینی چینل ہیں جو 0.7 ملی میٹر وسیع تین رخی جنکشن سے جڑے ہیں۔ اسے پروفیسر یوشی تاکے آکی یاما اور ان کے ساتھیوں نے بنایا ہے۔ جب 500 کلوہرٹز فری کوئنسی کا آواز ڈالی جائے تو پلاسٹک کے ذرات ایک جگہ جمع ہونے لگتے ہیں اور یوں پلاسٹک ایک جگہ جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

بعض ٹیسٹ سے معلوم ہوا کہ اس طرح پانی میں موجود پلاسٹک کی 90 فیصد مقدار باہر نکالی جاسکتی ہے۔ اس میں آواز کی لہریں پانی میں سفر کرکے ذرات کو ایک جانب دھکیلتی ہیں اور فلٹر کرتی ہیں۔ تجرباتی طور پر 10، 15،25،50 اور 200 مائیکرومیٹر کے 90 فیصد ذرات الگ کرلئے گئے جبکہ چھوٹے بڑے ذرات کی فلٹریشن شرح 80 فیصد دیکھی گئ ہے۔

تاہم باریک نالیوں کی وجہ سے صفائی کا یہ عمل قدرے سست رفتار ہے تاہم اسے مزید بہتر بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

TAGGED:Featuredپلاسٹک کے ذرات کو ایک رخ پر دھکیلتا ہےجاپان کی کی شنشو یونیورسٹی نے ایک فلٹر بنایا ہےیہ ایک مائیکروفلیوڈک آلہ ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹوائلٹ میں فون کا استعمال آپ کیلئےخطرناک ثابت ہوسکتاہے!
Next Article سندھ بھر میں مفت میت گاڑی سروس کا آغاز ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیبدنیا

سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بارسوئمنگ سوٹ کافیشن شو منعقد : نیم برہنہ کیٹ واک

ریاض (ویب ڈیسک): سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد کیا گیا ہے،…

May 19, 2024
پاکستان

فوجی عدالتوں سے سزا پاکر رہا ہونے والے 20 افراد کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: ملٹری کورٹس سے سزا پانے والے 20 افراد کی تفصیلات منظرِ عام پر آ گئیں، ان…

April 8, 2024
پاکستانکھیل

پاکستان کو تاریخی شکست، بنگلادیش نے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست…

September 3, 2024
دنیا

برطانیہ یوکرین کو سیکڑوں نئے میزائل فراہم کریگا، باضابطہ اعلان اتحادیوں کے اجلاس میں کریںگے

لندن (ویب ڈیسک): برطانیہ یوکرین کو اپنے فضائی دفاع کو بہتر بنانے کے لیے 650 نئے میزائل سسٹم بھیجے گا۔برطانوی…

September 6, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?