Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی
پاکستان

GDA الیکشن میں‌بھرپور حصہ لے گی، سندھ میں لوٹ مار کرنیوالی جماعت کو شکست دیںگے؛ اسماعیل شاہ راشدی

Published November 14, 2023
Tags: Featured جی ڈی اے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی
Share
SHARE

خیرپور میرس (ویب‌ڈیسک): ضلع خیرپور میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس(جی ڈی اے) رابطہ کمیٹی کا مرکزی اجلاس سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صفدر عباسی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔جس میں جے ڈی اے کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم، پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی رہنما پیرسید محمد اسماعیل شاہ راشدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔جس میں جی ڈی اے نے پیر سید اسماعیل شاہ راشدی کو پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ضلع خیرپور کا صدر اور خالد حسین شیخ کو کنوینر منتخب کیا۔

اس موقع پر پیر سید اسماعیل شاہ راشدی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جی ڈی اے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی اور عوام کی حمایت سے سندھ سے کئی عشروں سے لوٹ مار کرنے والی جماعت کو شکست دے گی۔

اجلاس میں سید غلام مرتضیٰ شاہ راشدی، ایڈووکیٹ ارشد شر۔ایڈووکیٹ وقار حسین جٹ۔ فقیر غلام نبی منگریو، غلام سرور راجڑ، محسن ہنگورو، اکبر گل کیریو، ڈاکٹر رفیق بانبھن، سندھ لیبر ونگ کے صدر ڈاکٹر پیارو خان ​​پھلپوٹو، تعلقہ صدر حاجی امام بخش پھلپوٹو، میر ڈنل خان ​​تالپور۔ طارق کبر، عبدالجبار ٹگڑ، حاجی عبدالغنی پھلپوٹو، حاجی عزیز گوپانگ، غلام شبیر گھمرو، میر ممتاز تالپور، میڈم فرح ناز چانڈیو، فقیر عامر بھٹو، صابر حسین مہیسر کامریڈ نثار ابڑو، خادم آرادین، بخش علی آرادی، شاہنواز پھلپوٹو، بشر الدین فاروقی، غلام سرو بوزدار، فقیر نوشاد حسین مہیسر، شاہد حسین شر بلوچ، شاہنواز پپن پھلپوٹو، عبداللہ ابڑو، رحم منگریو سمیت ایم ایس ایف کے اراکین اور حرجماعت کے کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

TAGGED:Featuredجی ڈی اے اپنی بھرپور صلاحیتوں کے ساتھ الیکشن میں حصہ لے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article نیب کیس میں‌عمران خان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری
Next Article ورلڈکپ سیمی فائنل: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

رفح سے فلسطینیوں کی بے دخلی جنگی جرم تصور ہو گا، فرانس کی اسرائیل کو وارننگ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو پر واضح کر دیا ہے…

March 25, 2024
پاکستان

الیکشن کمیشن کی پنجاب اور کے پی میں الیکشن کی تاریخ پر نظرثانی درخواست دائر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کی تاریخوں پر نظرثانی درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن…

May 3, 2023
پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی…

December 28, 2023
دنیا

میزائل حملوں کے جواب میں اسرائیل کو ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہیے: ٹرمپ

(ویب ڈیسک): سابق امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میزائل حملوں…

October 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?