Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان
پاکستانتازہ ترین

جنرل باجوہ نے پیپلز پارٹی سے ڈیل کر رکھی تھی: عمران خان

Published December 24, 2022
Tags: Featured جنرل باجوہ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Share
SHARE

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ایک بار پھر سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا ق لیگ کے ساتھ اتحاد کر رہے ہیں کیونکہ انہوں نے ہمارا ساتھ دیا ہے۔

عمران خان کا کہنا ہے کہ پیر کو استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی جائیں گے، میری پیشگوئی ہے کہ انتخابات مارچ اپریل میں ہو جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا لیکن حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔

وزیر خارجہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا بلاول بھٹو زرداری نے مجھ سے زیادہ بیرون ملک کے دورے کیے، اپنے پیسے پر دورے کر رہے ہیں تو کیا بلاول کے یہ نجی دورے ہیں؟

عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کنٹرولڈ ہے اور جنرل باجوہ نے زرداری اور مراد علی شاہ سے ڈیل کر رکھی تھی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے پاس فنڈنگ کی کوئی رسید نہیں جبکہ ہمارے پاس 40 ہزار ڈونرز کا ڈیٹا بیس موجود ہے۔

TAGGED:Featuredجنرل باجوہ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے11 جنوری کو طلب کر لیا
Next Article سندھ کی صورتحال پر ایس یو پی اور جی ڈی اے کا مشاورتی اجلاس
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

شان ولیمز کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار

(اسپورٹس ڈیسک): زمبابوے کے آل راؤنڈر شان ولیمز کو آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب…

November 28, 2024
انٹرٹینمنٹ

ارجن کپور نے ملائیکہ اروڑا سے علیحدگی کی تصدیق کردی، ویڈیو وائرل

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے بلآخر ملائیکہ سے تعلقات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔حال ہی میں سوشل…

October 29, 2024
پاکستان

جے یو آئی کو 4 وزارتوں، گورنر کے پی، بلوچستان حکومت کا حصہ بنانے کی پیشکش کی گئی: ذرائع کا انکشاف

(ویب ڈیسک):‌ اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق…

September 6, 2024
پاکستانتازہ ترین

ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی

ٹنڈو الہ یار کے گاؤں موریو ساند میں غربت اور مہنگائی سے پریشان میاں بیوی نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?