Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی
پاکستانتازہ ترین

ٹنڈو الہیارمیں غربت اور مہنگائی سے تنگ میاں بیوی کی خودکشی

Published January 22, 2023
Tags: ٹنڈو الہ یار کے گاؤں میں زندگی کا خاتمہ کرلیا
Share
SHARE

ٹنڈو الہ یار کے گاؤں موریو ساند میں غربت اور مہنگائی سے پریشان میاں بیوی نے خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق دو روز قبل بیوی نے مبینہ طور پر غربت اور مہنگائی سے تنگ آکرگلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی تھی اور آج اس کے شوہر نے بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق غربت اور مہنگائی سے تنگ آکر میاں بیوی نے خودکشی کی ہے۔

خودکشی کرنے والے میاں بیوی کے پانچ بچے ہیں، میاں بیوی کی خودکشی کے بعد 5 بچے یتیم ہوگئے۔

TAGGED:ٹنڈو الہ یار کے گاؤں میںزندگی کا خاتمہ کرلیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شعیب اختر فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سےعلیحدہ ہوگئے
Next Article بھارت میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پرمساجد پر جرمانہ عائد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ایم ڈی کیٹ 2025 کا اعلان، ٹیسٹ آئی بی اے سکھر یونیورسٹی 5 اکتوبر کو لے گی

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے انعقاد کا…

August 7, 2025
پاکستان

پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

(ویب ڈیسک): پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کرلیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق یہ…

January 1, 2024
پاکستان

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی رعایت مانگ لی

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق…

September 7, 2024
پاکستانتازہ ترین

عمران کو IGپراعتمادنہیں توپولیس سکیورٹی کیوں لی ہے:عامر میر

لاہور(ویب ڈیسک): پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ عمران خان کے گھر پر چھاپے کی…

March 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?