Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت
صحت

چین میں انتہائی نایاب بلڈ گروپ ’پی‘ کی جینیاتی ترتیب دریافت

Published January 11, 2024
Tags: ’پانڈا بلڈ‘ Featured انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ جینیاتی ترتیب دریافت رہیسس-نیگیٹیو بلڈ گروپ
Share
SHARE

بیجنگ (ہیلتھ ڈیسک): چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔مقامی میڈیا کے مطابق رہیسس-نیگیٹیو بلڈ گروپ (جس کو چین میں ’پانڈا بلڈ‘ کے طور پر پہچانا جاتا ہے) چینی آبادی کے تقریباً 0.4 فی صد افراد میں پایا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں پیرا-بومبے فینوٹائپ (جن کو ڈائنو سار خون کے طور پر جانا جاتا ہے)10 ہزار میں ایک سے 1 لاکھ میں ایک شخص میں پایا جاتا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق پی بلڈ ٹائپ اس سے بھی زیادہ نایاب ہوتا ہے یعنی 10 لاکھ افراد میں تقریباً ایک شخص میں پایا جاتا ہے۔

حال ہی میں سائنس دانوں نے خون کی یہ نایاب قسم رکھنے والے شخص میں اس قسم کی پشت پر موجود ڈی این اے سیکوئنس (نیوکلوٹائڈ مولیکیولز) کی شناخت کی ہے۔

نیوکلیوٹائڈز ایسے چھوٹے سالمے ہوتے ہیں جو ڈی این اے اور آر این اے بناتے ہیں اور یہ اپنے اندر جینیاتی معلومات رکھتے ہیں۔

مزید جینیاتی آزمائش کے بعد اس بات کی تصدیق کردی گئی کہ نو دریافت شدہ جین کی ترتیب پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

اس نایاب قسم کے حامل افراد میں جلد تشخیص خون کی منتقلی کے معاملات کی بہتر تیاری کے لیے مدد دے سکتی ہے۔ بالخصوص حمل کے دوران کیوں کہ ایسے افراد صرف اپنے خون کے قسم ہی موصول کر سکتے ہیں اور غلط قسم کی منتقلی اسقاطِ حمل اور مردار بچے کی پیدائش کا سبب ہوسکتی ہے۔

TAGGED:’پانڈا بلڈ‘Featuredانتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپجینیاتی ترتیب دریافترہیسس-نیگیٹیو بلڈ گروپ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مولانافضل الرحمان نجی حیثیت میں افغانستان گئے ہیں؛ ترجمان دفتر خارجہ
Next Article اسلام آباد سمیت پنجاب اور پختونخوا میں 6 شدت کا زلزلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کلاڈیا شین بام میکسیکو کی پہلی خاتون صدر منتخب

(ویب ڈیسک ):کلاڈیاشین بام میکسیکو کے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہوگئیں۔میکسیکو کی…

June 3, 2024
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

مراد علی شاہ کو ڈگری دینا، ہمارے لیے اعزاز ہے، وائس چانسلر NED

کراچی (ٹیک ڈیسک): جامعہ این ای ڈی کے تحت 11 مارچ 2023 کو اسپیشل کانووکیشن محمود عالم آڈیٹوریم میں منعقد…

March 11, 2023
انٹرٹینمنٹ

امریکی ٹی وی کے مقبول میزبان جیری اسپرنگر انتقال کر گئے

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی ٹی وی پر 27 سال تک ٹاک شو کی میزبانی کرنے والے مقبول میزبان جیری…

April 28, 2023
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پر کنٹرول کیلئے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم لانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی…

December 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?