Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ
دلچسپ و عجیب

جرمن شخص کا کتے کیساتھ رسی پھاندنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ

Published January 13, 2023
Tags: Featured رسی پھاند کر کتے کے ساتھ مل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میونیخ میں
Share
SHARE

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جرمنی کے شہر میونیخ میں ایک جرمن شخص نے اپنے کتے کے ساتھ مل کر 30 سیکنڈز میں 32 بار رسی پھاند کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔

سرکس میں کام کرنے والے کتوں کو تربیت دینے والے وولف گینگ لاؤنبرگر نے اپنے کتے بالو کو اپنی پچھلی ٹانگوں پر رسی پھاندنا سِکھایا۔

کتے اور اس کے مالک نے جرمنی کے شہر اسٹکن بروک میں رسی پھاندنے کا ریکارڈ بنایا۔ دونوں نے آدھے منٹ میں 32 سے زیادہ بار رسی کود کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Guinness World Records (@guinnessworldrecords)

وولف گینگ لاؤنبرگر اپنے کتے کے ساتھ متعدد گینیز ورلڈ ریکارڈ بنا چکے ہیں۔

TAGGED:Featuredرسی پھاند کرکتے کے ساتھ مل کرگینیز ورلڈ ریکارڈمیونیخ میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article الزامات پرتعجب ہے،بدسلوکی کیلیےکوئی برداشت نہیں؛دفتر خارجہ
Next Article تیسرا ون ڈے: فخرزمان کی سنچری، شاہینوں کے4 وکٹوں پر194 رنز
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

کینیا میں ایک اور اسکول آگ کی لپیٹ میں‌آگیا، ایک ہفتےکے اندر اسکولوں میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ

کینیا (ویب ڈیسک): کینیا میں چند روز کے اندر ہی اسکول میں آتشزدگی کا تیسرا واقعہ پیش آگیا، آگ سے…

September 9, 2024
دلچسپ و عجیب

بلغاریہ کی آنجہانی بابا وانگا کی 27 سال قبل 2023 کے لیے پیش گوئیاں

کراچی (ویب ڈیسک): معروف خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح…

January 3, 2023
دنیا

یمن نے اسرائیلی حملے میں حوثی وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق کردی

صنعا- یمن (ویب ڈیسک): یمن پر اسرائیلی حملوں میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ نے وزیراعظم کی شہادت کی تصدیق…

August 30, 2025
سائنس و ٹیکنالوجی

اسلام آباد: پاکستان میں پولیس کا پہلا سائبر کرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): اسلام آباد پولیس نے پاکستان کا پہلا سائبرکرائم انویسٹی گیشن یونٹ قائم کر دیا۔پیکا ایکٹ کی…

January 12, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?