Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام
انٹرٹینمنٹ

گھوٹکی: ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد، زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا؛ بیٹی کا الزام

Published July 25, 2025
Tags: Featured چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے زہر کی گولیاں دے کر قتل سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی گھوٹکی میں ٹک ٹاکر
Share
SHARE

گھوٹکی (شوبز ڈیسک): گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔ڈی ایس پی انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھے اور میری ماں کو زہر کی گولیاں دے کر قتل کیا گیا۔پولیس نے شک کی بنیاد پر دو افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایم ایس ڈاکٹر سرونند کے مطابق ابتدائی رپورٹ میں تشدد کے شواہد نہیں ملے، نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں، رپوٹس آنے کے بعد ہی موت کی وجہ معلوم ہوگی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا تفتیش جاری ہے۔

TAGGED:Featuredچند افراد زبردستی شادی کا دباؤ ڈال رہے تھےزہر کی گولیاں دے کر قتلسمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملیگھوٹکی میں ٹک ٹاکر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فرانس؛ اسرائیل کیخلاف لبنانی مزاحمت کے ہیرو ابراہیم عبداللہ 40 سال بعد قید سے رہا
Next Article چکوال: سیلفی کا جنون، 2 نوجوان لکھوال ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں فیس بُک اور انسٹاگرام سروس ڈاؤن

کراچی (ٹیک ڈیسک): سوشل میڈیا پلیٹ فارمز انسٹاگرام اور فیس بُک سروس اچانک ڈاؤن ہوگئی، ہزاروں صارفین کو اکاؤنٹ لاگ…

June 17, 2023
پاکستان

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی…

January 16, 2024
انٹرٹینمنٹ

ریحام خان نے شادیوں کی ہیٹرک کرلی، تصاویر جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور صحافی ریحام خان نے مرزا بلال بیگ سے تیسری شادی کرلی۔ سوشل…

December 23, 2022
کھیل

پہلا ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو…

November 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?