Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گگلی کنگ کے بیٹے،اسپنرعثمان قادر این او سی کے معاملات سے دلبرداشتہ ،ریٹائرمنٹ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > گگلی کنگ کے بیٹے،اسپنرعثمان قادر این او سی کے معاملات سے دلبرداشتہ ،ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

گگلی کنگ کے بیٹے،اسپنرعثمان قادر این او سی کے معاملات سے دلبرداشتہ ،ریٹائرمنٹ کا اعلان

Published October 3, 2024
Tags: Featured اسپنر عثمان قادر پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان ریٹائرمنٹ کی تصدیق عبدالقادر مرحوم کے بیٹے ہیں
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): اسپنر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا۔عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا اور بعدازاں انہوں نے نجی ٹی وی چینل کو بھی پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی۔عثمان قادر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کے بیٹے ہیں، انہوں نے ایک ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق عثمان قادر نے این او سی کے معاملات سے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہیں کافی عرصے سے این او سی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ عثمان قادر شعبہ انٹرنیشنل کے رویے سے بھی بہت مایوس تھے، وہ اب دیگر ممالک میں اپنے کرکٹ کے مستقبل کو دیکھیں گے۔

عثمان قادر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ میں میرا سفر بڑا شاندار رہا اور پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میں کوچز اور ٹیم کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے سپورٹ کیا، میں اب نئے باب میں داخل ہو رہا ہوں، اپنے والد کی وراثت کو جاری رکھوں گا۔

TAGGED:Featuredاسپنر عثمان قادرپاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلانریٹائرمنٹ کی تصدیقعبدالقادر مرحوم کے بیٹے ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کل پی ٹی آئی کا ڈی چوک پر احتجاج:جگہ جگہ پولیس چوکیاں اورچار ہزار جوان تعینات کرنے کا فیصلہ
Next Article وفاق کا گرین لائن بس سروس منصوبہ سندھ حکومت کے سپرد کرنے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی…

June 26, 2024
ویڈیوز

نیوزی لینڈ کی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے لیے کراچی پہنچ گئی

نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ائیر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر…

December 22, 2022
دنیا

غیر قانونی بارڈر کراس: ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

کابل (ویب ڈیسک): ایرانی فورسز کی فائرنگ سے مبینہ طور پر 260 سے زائد افغان تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔افغان نشریاتی…

October 17, 2024
دنیا

مائیک پومپیوکے کئی انکشافات:پاکستان،بھارت میں مداخلت کا اعتراف

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت 2019 میں جوہری…

January 25, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?