Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا
سائنس و ٹیکنالوجی

فیس بک ریل شائقین کے لیے خوشخبری: دورانیہ 90 سیکنڈ‌تک ہوگیا

Published March 6, 2023
Tags: Featured دورانیہ تین گنا 90 سیکنڈ تک فیس بک ریل شائقین کے لیے
Share
SHARE

سان فرانسسکو (ٹیک ڈیسک): میٹا کمپنی نے اپنی سہولیات بہتر بناتے ہوئے اب فیس بک ریل reels کا دورانیہ تین گنا تک بڑھانے اور اسے یادوں (میموریز) سے وابستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عین اسی طرح جیسے فیس بک ہمیں ہماری پوسٹس کی یاددہانی بھی کرواتی ہے۔اس طرح اب صارفین 90 سیکنڈ تک کی فیس بک ریل پوسٹ کرسکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر ایپ نے اپنی ویڈیو دکھانے کے لیے اس کے دورانیئے میں اضافہ کیا ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یوٹیوب نے ٹک ٹاک کو دیکھ کر شارٹس کا آغاز کیا تو اس کے بعد ٹک ٹاک نے قدرتے طویل ویڈیو کی سہولت پیش کردی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ایپ اپنا دائرہ کار بڑھانے کے لیے نت نئے تجربات کررہی ہیں۔ اب 10 منٹ تک کی ٹک ٹاک ویڈیو بن سکتی ہیں جبکہ یوٹیوب شارٹس اب بھی 60 سیکنڈ تک ہی محدود ہے۔

تجزیہ کاروں نے میٹا کے اس عمل کو سراہا ہے کیونکہ لاکھوں صارفین روزانہ اپنی یادیں بھی ریلز کی صورت میں پوسٹ کرتی ہیں۔ اس سے فیس بک ایپ میں ریلز کی بدولت مزید لوگوں کو شامل کیا جاسکتا ہے۔ لیکن اس میں میٹا نے ’گرووز‘ نامی آپشن بھی شامل کیا ہے جو ریل کے لحاظ سے میوزک کو ویڈیو میں شامل کرتا ہے۔ ان میں ٹیمپلٹس کا ذکر نہ کیا جائے تو نہ انصافی ہوگی۔ اب نئےٹیمپلیٹ کی بدولت ریل کو مزید دلکش بنانا ممکن ہے۔

اس کے علاوہ مزید کچھ سہولیات اور ہینڈلز کو بھی ریلز میں شامل کیا جارہا ہے جس سے اسے مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

TAGGED:Featuredدورانیہ تین گنا 90 سیکنڈ تکفیس بک ریل شائقین کے لیے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’اندھیرا اجالا‘کے لیجنڈ اداکارمحمدقوی خان کینیڈا میں انتقال کرگئے
Next Article لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان میں ریلیز کی جارہی ہے

کراچی (شوبز ڈیسک): چئیرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ خان کی فلم آج پاکستان…

March 3, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف

سویڈن (ویب ڈیسک): دنیا کے پہلے 'اڑنے' والے بحری جہاز نے آزمائشی مراحل کو مکمل کرلیا ہے اور آئندہ سال…

November 24, 2023
دنیا

مقبوضہ کشمیر: یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک، 55 زخمی

سری نگر (ویب ڈیسک): مقبوضہ کشمیر میں دو مختلف ٹریفک حادثات میں مسافر بردار بس اور کار کے کھائی میں…

May 30, 2023
پاکستان

طالبان کے افغانستان پرغلبے کے بعد فیض کا دورہ کابل ملک کو بہت مہنگا پڑا، نائب وزیراعظم

لندن (ویب ڈیسک): نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طالبان کے افغانستان پر غلبے کے…

September 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?