Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کا پہلا ‘اڑنے’ والا الیکٹرک بحری جہاز Candela پی 12 متعارف

Published November 24, 2023
Tags: 29 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 'پرواز' کرسکتا ہے Featured الیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈن دنیا کے پہلے 'اڑنے' والے بحری جہاز
Share
SHARE

سویڈن (ویب ڈیسک): دنیا کے پہلے ‘اڑنے’ والے بحری جہاز نے آزمائشی مراحل کو مکمل کرلیا ہے اور آئندہ سال اسے متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔یہ الیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈن کی ایک کمپنی Candela ٹیکنالوجی اے بی نے تیار کیا ہے۔اسے Candela پی 12 کا نام دیا گیا ہے جو 12 میٹر لمبا ہے۔کمپنی کے مطابق Candela پی 12 پانی میں 29 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ‘پرواز’ کرسکتا ہے۔

اس میں ایک وقت میں 30 مسافر سفر کر سکتے ہیں۔کمپنی نے مزید بتایا کہ یہ سواری پانیوں میں سفر کے انداز کو بدل کر رکھ دے گی۔

یہ جہاز ‘پرواز’ کے لیے ہائیڈرو فوائلز کو استعمال کرتا ہے جس سے پانی میں موجود اس کا نچلا حصہ پانی کی سطح سے اوپر اٹھ جاتا ہے۔

ہائیڈرو فوائلز سے پانی کی رگڑ کم ہوتی ہے اور یہ جہاز روایتی کشتیوں کے مقابلے میں زیادہ رفتار سے سفر کر پاتا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس میں 2 انجن استعمال کیے گئے ہیں جن کو 252 کلو واٹ کی بیٹری پاور فراہم کرتی ہے جبکہ اس کا ڈیجیٹل فلائٹ کنٹرول سسٹم لہروں، ہوا اور پانی میں موجود برقی رو کو مدنظر رکھ کر ہائیڈرو فوائلز کو ایڈجسٹ کرتا ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس کی قیمت نہیں بتائی گئی مگر اس کا کہنا تھا کہ 2024 سے یہ الیکٹرک سواری سویڈن کے 2 شہروں کے درمیان چلائی جائے گی، جس سے 55 منٹ کا سفر 25 منٹ میں طے ہوسکے گا۔

TAGGED:29 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے 'پرواز' کرسکتا ہےFeaturedالیکٹرک فلائنگ پسنجر شپ سویڈندنیا کے پہلے 'اڑنے' والے بحری جہاز
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاند کی مٹی میں فصلیں اگانے کا منصوبہ، ناسا نے رقم جاری کردی
Next Article باپ بیٹے میں اختلافات کی افواہیں، بلاول دبئی چلے گئے، پی پی رہنماؤں کی صفائیاں
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ناراض بلوچ کی ٹرم میڈیا نے بنائی،پہاڑوں پر جانیوالوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): بلوچستان کے وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت…

April 24, 2024
پاکستانکاروبار

وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد تک اضافہ متوقع

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت آئندہ مالی سال 25-2024 کیلئے 18 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کا وفاقی بجٹ…

June 12, 2024
دنیا

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک

برکینا فاسو (ویب ڈیسک): افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی…

September 6, 2023
دنیا

نائجیریا: علیحدگی پسند تنظیم کا امریکی سفارتکاروں پرحملہ، 3 ہلاک

ابوجا نائجیریا (ویب ڈیسک): نائجیریا کی ریاست انامبرا میں دہشت گردوں نے امریکی سفارت خانے کے عملے کے قافلے کو…

May 17, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?