Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا
پاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری: ایک سال تک گوگل اے آئی پرو پلان مفت فراہم ہوگا

Published October 9, 2025
Tags: Featured گوگل اے آئی پرو پلان کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان
Share
SHARE

کراچی (ٹیک ڈیسک): گوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طالبعلم گوگل اے آئی پرو پلان کی ایک سالہ سبسکرپشن مفت حاصل کر سکتے ہیں۔یہ بلا معاوضہ پیشکش طلبا کو جدید اے آئی ٹولز کے ذریعے اپنی تعلیم، تحقیق اور تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔خیال رہے کہ گوگل اے آئی پرو پلان کی پاکستان میں ماہانہ فیس 5600 روپے ہے۔

جیمینائی اے آئی پرو پلان کے تحت 18 سال یا اس سے زائد عمر کے طلبا گوگل کی جدید ترین اے آئی خصوصیات تک رسائی حاصل کر سکیں گے، جن میں درج ذیل فیچرز شامل ہیں۔

اس پلان کے تحت گوگل کے جدیدترین جیمنائی 2.5 ماڈل تک زیادہ رسائی فراہم کی جائے گی، تاکہ طلبا ڈیپ ریسرچ جیسے فیچرز استعمال کر سکیں جو اسائنمنٹس، تحقیق اور تخلیقی منصوبوں میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔

جیمنائی گوگل ایپس کی صورت میں اے آئی کی معاونت کو براہِ راست جی میل، شیٹس، ڈاکس(Docs)، سلائیڈز اور میٹ میں شامل کیا گیا ہے، تاکہ طلبا ای میلز کا خلاصہ تیار کر سکیں، مطالعے کے لیے پریزنٹیشنز بنا سکیں اور ڈیٹا کا زیادہ مؤثر طریقے سے تجزیہ کر سکیں۔

نوٹ بک ایل ایم گوگل کا ذاتی نوعیت کا اے آئی سے چلنے والا تحقیقی اور تحریری ٹول ہے، جو طلباء کو 5 گنا زیادہ آڈیو اوور ویوز، نوٹ بکس اور دیگر فیچرز فراہم کرتا ہے۔

کری ایٹ ڈائنامک ویڈیوز: تحریر یا تصاویر سے کام لینے کے لیے زیادہ حدود کے ساتھ جدید ٹولز تک رسائی حاصل ہوگی، جن میں جیمنائی میں شامل ویو 3 اور فلو جیسے فیچرز شامل ہیں۔

2TB کلاؤڈ اسٹوریج: طلبا کو گوگل ڈرائیو، جی میل اور فوٹوز میں وافر اسٹوریج فراہم کی جائے گی، تاکہ وہ اپنے نوٹس، پراجیکٹس، اور دیگر تعلیمی مواد کو محفوظ کر سکیں۔

یہ پیشکش گوگل کے اس وسیع تر مشن کا حصہ ہے جس کا مقصد ہر طالبعلم کو ایسے اے آئی ٹولز فراہم کرنا ہے جن کی انہیں اپنی تعلیم میں پیشرفت اور تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے ضرورت ہے۔

جیمینائی اے آئی پرو پلان اب پاکستان سمیت ایشیا پیسفک خطے کے متعدد ممالک میں دستیاب ہے۔

یونیورسٹی کے اہل طلبا مفت اس پروگرام میں ایک سال تک مفت رسائی کے لیے https: //one.google.com/intl/en/about/articles/google-ai-for-students پر جا کر سائن اپ کر سکتے ہیں اور گوگل کے جدید ترین اے آئی ٹولز کو دریافت کر سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredگوگل اے آئی پرو پلان کی ایک سالہ سبسکرپشن مفتگوگل نے پاکستانی طلبا کے لیے ایک شاندار تعلیمی پیشکش کا اعلان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانی ڈراموں میں کام کرنیوالی مشہور بھارتی اداکارہ سارہ خان نے دوسری شادی کرلی
Next Article ہانگ کانگ: کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر سمندر میں جاگرا، 2 افراد ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

پی آئی اے تباہی کے دہانے پر، آج بھی 51 پروازیں منسوخ

کراچی (ویب ڈیسک): قومی ائیر لائن کے مالی بحران سے جڑا ایندھن کا اہم ترین معاملہ حل نہیں ہوسکا، جس…

October 24, 2023
تازہ ترینکاروبار

سونا مزید مہنگا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

(ویب ڈیسک): کراچی: سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔بین الاقوامی…

April 6, 2024
پاکستان

’آپ باہر جاکر الزامات لگاتے ہیں‘، چیف جسٹس اور لطیف کھوسہ پھر آمنے سامنے

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اورپی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بارپھر آمنے سامنے آگئے۔پی ٹی…

January 16, 2024
پاکستانصحت

کراچی میں کتے پاگل ہوگئے:لوگوں پرحملے،6 افراد انتقال کرگئے

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کراچی میں مئی سے اگست کے دوران کتے کے کاٹے سے ریبیز کا شکار6 افراد انتقال کر…

August 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?