Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت سازی: معاملات آج،کل طے پاجائینگے لیکن حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے: کنڈی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت سازی: معاملات آج،کل طے پاجائینگے لیکن حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے: کنڈی
پاکستانتازہ ترین

حکومت سازی: معاملات آج،کل طے پاجائینگے لیکن حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے: کنڈی

Published February 20, 2024
Tags: پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان آج یا کل تک معاملات طے پا جائیں گے، (ن) لیگ کے ساتھ 16 ماہ اتحاد کرنے کا تجربہ کچھ اچھا نہیں رہا، چاہتےہیں کہ ماضی میں جو مسائل رہے اب مستقبل میں نہ ہوں۔

انہوں کہا کہ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کے منشور میں فرق ہے، پیپلز پارٹی کا منشور اس وقت نافذ ہوگا جب وزیراعظم ان کی پارٹی سے ہوگا، 3 سال اور 2 سال وزیراعظم بننے والا بھی کوئی فارمولا نہیں چلے گا۔

پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ ہم پر پارٹی کا بہت زیادہ پریشر ہے کہ کابینہ کا حصہ بھی نہ بنیں اور پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا فیصلہ ہے کہ ہم حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے جب کہ آئینی عہدوں کے لیے الیکشن لڑنا ہمارا جمہوری حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ قیادت بہت جلد وزیراعلیٰ سندھ کے نام کو فائنل کردے گی۔

TAGGED:پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا فیصلہپیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈیحکومت کا حصہ نہیں بنیں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھٹائی آباد، کراچی: بچوں کی لڑائی خونی تصادم میں تبدیل، یو سی چیئرمین جاں بحق 8 افراد زخمی
Next Article انتخابات:الیکشن کمیشن نےغداری کی،معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں؛ مشتاق احمد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستاندلچسپ و عجیب

سکھر: نارا کینال میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ کا حملہ، شوہر نے چھڑوا لیا

سکھر (ویب ڈیسک): سکھر میں نارا کینال آرڈی 115 میں کپڑے دھونے والی خاتون پر مگرمچھ نے حملہ کردیا جس…

August 9, 2025
پاکستانتازہ ترین

فواد چوہدری کاجسمانی ریمانڈ مسترد ،جوڈیشل ریمانڈ دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے…

January 27, 2023
پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے…

July 30, 2023
پاکستان

آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،وفاقی عدالت کےمسنگ پرسن کیس میں‌ریمارکس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا…

August 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?