Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت
پاکستاندلچسپ و عجیب

دبئی مادام تساؤ میوزم میں بینظیربھٹو کا مجسمہ نصب، تقریب میں بلاول کی شرکت

Published July 30, 2023
Tags: Featured ہ بینظیربھٹو نے جلاوطنی کے 10 سال دبئی میں گزارے یہ شہر دل سےبہت قریب ہے
Share
SHARE

دبئی (ویب ڈیسک): دبئی کے مادام تساؤ میوزیم میں سابق وزیراعظم پاکستان بینظیر بھٹو کا مومی مجسمہ نصب کردیا گیا۔مجسمے کی تقریب رونمائی میں وزیر خارجہ و بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھاکہ بینظیربھٹو پاکستان میں روشن خیالی اور جمہوریت کی علامت ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہید بی بی کا مادام تساؤ میوزیم میں مومی مجسمہ پاکستان کیلئے اعزاز ہے۔

Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto is a symbol of democracy, for freedom, for equal rights for women across the world – FM @BBhuttoZardari at the unveiling ceremony of the wax figure of Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto at Madame Tussaud’s Dubai pic.twitter.com/nor7S6J4is

— PPP (@MediaCellPPP) July 30, 2023

بلاول بھٹو کا کہنا تھاکہ بینظیربھٹو نے جلاوطنی کے 10 سال دبئی میں گزارے، یہ شہر دل سےبہت قریب ہے۔

خیال رہے کہ مادام تساؤ میوزیم دنیا بھر میں شہرت کا حامل ہے جہاں دنیا بھر کی معروف اور نامور شخصیات کے مومی مجسمے موجود ہیں جسے ایک اعزاز بھی سمجھا جاتا ہے۔

اس میوزم کو ایک فرانسیسی مجمسہ ساز خاتون مادام تساؤ نے 1835 میں قائم کیا تھا اور اب اس کی برطانیہ سمیت دنیا کے مختلف شہروں میں شاخیں بھی قائم ہیں۔

TAGGED:Featuredہ بینظیربھٹو نے جلاوطنی کے 10 سال دبئی میں گزارےیہ شہر دل سےبہت قریب ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article باجوڑ دھماکہ: یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے: حافظ حمداللہ
Next Article سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

خیبرپختونخوا: اپر کوہستان میں دریائےسندھ کا رُخ موڑ دیا گیا

اپر کوہستان (ویب ڈیسک): صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں زیر تعمیر داسو ہائیڈرو پاورپراجیکٹ نے اہم سنگ…

February 19, 2023
صحت

ڈاکٹروں کی عیاشیاں ختم: بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): وفاقی وزارت صحت نے سرکاری ڈاکٹروں کے بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی۔وفاقی وزارت…

March 5, 2024
دنیا

بارشوں نے سوڈان میں‌بھی تباہی برپا کردی، ہزاروں لوگ جاں بحق

دارفور -سوڈان (ویب ڈیسک): سوڈان کے وسطی دارفور کے گاؤں تراسن میں کئی دنوں کی شدید بارشوں کے بعد خوفناک…

September 2, 2025
دنیا

یوکرین میں روسی جنگ روکنے میں مدد کیلیے فرانس کی چین کو اپیل

بیجنگ (ویب ڈیسک): ایمانوئیل میکرون نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے شی جن پنگ کے سے مدد مانگ لی، تنازع…

April 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?