Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک
پاکستان

سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک

Published August 16, 2025
Tags: Featured سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر
Share
SHARE

حیدرآباد (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی رہنما ڈاکٹر رسول بخش خاصخیلی، کاشف ملاح، نور نبی پلیجو اور منصور بپڑ نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ دریائے سندھ میں سیلاب کے باوجود پچھڑی کے کسان اور آبادگار پانی نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ پانی نہ ملنے کے سبب فصلیں سوکھ کر تباہ ہو رہی ہیں۔ محکمہ آبپاشی کی نااہلی کے باعث سندھ کی زراعت کو بے تحاشا نقصان ہوا ہے۔

رہنماؤں نے کہا کہ کارپوریٹ فارمنگ کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر سندھ کی زراعت تباہ کی جا رہی ہے، کسانوں اور آبادگاروں کا پانی بند کر کے انہیں زمینیں بیچنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ پیپلز پارٹی کارپوریٹ فارمنگ منصوبوں اور نئے ڈیموں اور نہروں کی حمایت کر کے سندھی قوم سے غداری کر رہی ہے۔

رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ نئے نہروں اور ڈیموں کے منصوبے فوری طور پر ختم کیے جائیں اور سندھ کو اس کے حصے کا پانی دیا جائے، اور صوبے کے اندر بھی پانی کی منصفانہ تقسیم یقینی بنائی جائے۔ کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے ختم کیے جائیں اور کارپوریٹ کمپنیوں کو الاٹ کی گئی زمینوں کی الاٹمنٹ منسوخ کر کے یہ زمینیں مقامی بے زمین کسانوں کو دی جائیں۔

TAGGED:Featuredسندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہےعوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھریمرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے میٹرک کے نتائج پر سوالات اٹھا دیے
Next Article کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کو خط لکھ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے توشہ خانہ کیس سے متعلق نیب کوخط لکھ دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی…

July 17, 2023
پاکستان

اسلام آباد ٹول پلازہ پر پولیس کا صحافیوں پر تشدد

(ویب ڈٰیسک): اسلام آباد: اسلام آباد ٹول پلازہ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کے دوران پیشہ…

September 28, 2024
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں پے پال سروس شروع ہوگئی،اب بآسانی رقوم وصول ہوسکے گی

اسلام آباد (ٹیک ڈیسک): نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکڑ عمر سیف فری لانسرز کے لیے بیرون ممالک سے پیمنٹ گیٹ…

January 7, 2024
کھیل

سڈنی ٹیسٹ کیلئے ٹیم کا اعلان صائم ایوب ڈیبیو کریں گے

کراچی(ویب ڈیسک ): ٹیم مینجمنٹ نے آسٹریلیا کے ساتھ سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔سڈنی ٹیسٹ میں امام…

January 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?