Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ کیخلاف وکلا کی ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی

Published August 16, 2025
Tags: Featured ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پی آئی ڈی سی پر بھاری تعداد میں مقرر پولیس اور فورسز کراچی میں وکلا ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی
Share
SHARE

کراچی (ویب‌ڈیسک): کراچی میں وکلا نے آج ہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی نکالی. پی آئی ڈی سی پہنچنے پر بھاری تعداد میں مقرر پولیس اور فورسز نے ریلی کو روکا ، جس پر دھکم پیل کے کچھ واقعات ہوئے ، جس کے بعد سندھ حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی سربراہی میں حکومتی وفد نے ریلی کی قیادت کرنے والے وکلاسے بات چیت کی اور مطالبات پوچھے. وکلا رہنماؤں نے اُن پر واضح کیا کہ یہ لانگ مارچ اور احتجاج کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں کی بندربانٹ کے خلاف جاری تحریک کا حصہ ہے اور نہ صرف وکلا مگر سندھ بھر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ کارپوریٹ فارمنگ منصوبہ اور دریائے سندھ پر نئے کینالز کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے.

وکلا رہنماؤں نے واضح مطالبہ رکھا کہ حکومت سندھ صوبہ بھر میں کارپوریٹ فارمنگ کے نام پر الاٹ شدہ تمام زمینیں منسوخ کرے اور اس پروجیکٹ‌کو اسمبلی فلور پر مسترد کرے .

اس موقع پر ایڈووکیٹ محمد خان شیخ نے کہا کہ ہم سندھ حکومت کو ببرلو میں‌کیا گیا وعدہ یاد دلانے آئے ہیں‌.

اس موقع پر وکلا رہنماوں کا کہنا تھا کہ حکومت ہمیں سنجیدگی سے نہیں لے رہی۔ حکومت کارپوریٹ فارمنگ کے حوالے سے کوئی سنجیدگی نہیں دکھا رہی ہے۔

وکیل رہنما عامر نواز وڑائچ کا کہنا ہے کہ ہمیں مارچ کرنے اور اپنے مطالبات پیش کرنے پر مجبور کیا گیا۔

TAGGED:Featuredایڈووکیٹ جنرل سندھ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہابپی آئی ڈی سی پر بھاری تعداد میں مقرر پولیس اور فورسزکراچی میں وکلاہائیکورٹ سے وزیراعلیٰ ہاؤس تک احتجاجی ریلی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک
Next Article اسلام آباد ائیرپورٹ کے قریب نجی فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول منسوخ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے 5 رکنی بینچ نے اسلام آبادہائیکورٹ کے حکم پر اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے…

December 27, 2022
پاکستانکاروبار

قرض ادائیگی کے اخراجات میں اضافہ، 3 ہزار ارب تک جا پہنچا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): رواں مالی سال قرض ادائیگی کے اخراجات بڑھتے ہوئے 3 ہزار 18 ارب روپے کی سطح…

March 19, 2023
دنیاسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی حکومت اڑن طشتریاں اور خلائی مخلوق چھپارہی ہے؛ سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار

نیو یارک (ٹیک ڈیسک): امریکا کے ایک سابق انٹیلی جنس تجزیہ کار ڈیوڈ گروش نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت…

July 27, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ: سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل غیرقانونی قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دیتے ہوئے نو مئی کے…

October 23, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?