Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا
پاکستان

حکومت نےکبھی خان کی 20 دن میں رہائی کا وعدہ نہیں کیا: بیرسٹر گوہر نے علیمہ کا دعویٰ مسترد کردیا

Published December 8, 2024
Tags: Featured چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا عمران خان کی رہائی سے متعلق میرا 24 نومبر یا اس سے قبل حکومت سے کوئی رابطہ نہیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ان کی بہن علیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں چیئرمین تحریک انصاف سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے حکومت سے آپ کے مذاکرات کا ذکر کیا ہے؟ تو جواب میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا 24 نومبر یا اس سے قبل حکومت سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔پارٹی چیئرمین نے کہا کہ حکومت سےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات پرکوئی بات نہیں ہوئی۔

جب بیرسٹر گوہر سے سوال کیا گیا کہ علیمہ خان نے کہا کہ آپ نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیے وقت بھی بتایا؟ تو بیرسٹر گوہر نے جواب دیا کہ میں نے نہ تو رہائی سےمتعلق کوئی بات کی نہ ذکر کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت نےکبھی بھی بانی پی ٹی آئی کی 20 دن میں رہائی کاوعدہ نہیں کیا،دھرناختم کرنےکے بدلے بانی پی ٹی آئی کی 20 دن میں رہائی کی بات غلط ہے۔

واضح رہے کہ علیمہ خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ قافلے پہنچ گئے تو حکومت دباؤ کا شکار ہو گئی تھی، حکومت نے دباؤ میں آکر بیرسٹر گوہرکو عمران خان سے ملاقات کے لیےجیل بھجوایا اور کہا تھا انہیں 20 دن کے اندر رہا کر دیا جائے گا۔

TAGGED:Featuredچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرعلیمہ خان کے دعووں کو مسترد کر دیاعمران خان کی رہائی سے متعلقمیرا 24 نومبر یا اس سے قبل حکومت سے کوئی رابطہ نہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی عدالت کا ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
Next Article جاپان کا کارنامہ: کپڑوں کی بجائے انسانوں کو دھونے کی انوکھی واشنگ مشین ایجاد
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

انڈیا کا مہنگا ترین مادھوری کا اپارٹمنٹ 3 ارب69 کروڑ میں فروخت

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ مادھوی ڈکشٹ کا اپارٹمنٹ 369 کروڑ بھارتی روپے میں فروخت ہو گیا۔بھارتی نشریاتی ادارے کی…

April 2, 2023
دنیا

فرانس کا روس سے لڑائی کیلیے یوکرین کو مزید ٹینک دینے کا وعدہ

پیرس (ویب ڈیسک): فرانس نے روس سے لڑائی کے لیے یوکرین کو مزید ٹینک اور دیگر سامان دینے کا وعدہ…

May 15, 2023
پاکستان

جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش

(ویب ڈیسک):صحافتی اداروں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پنجاب حکومت کے مجوزہ ہتک عزت بل پر اظہار تشویش کیا ہے…

May 17, 2024
پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف کی ٹال مٹول: معاشی بیل آؤٹ کیلئے چین واحد راستہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اگر آئی ایم ایف فنڈ پروگرام کی گرتی ہوئی بحالی کو جاری رکھتا ہے تو پاکستان…

May 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?