Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عظیم کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے.
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > عظیم کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے.
کھیل

عظیم کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے.

Published November 1, 2024
Tags: Featured ظہیر عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچر کرکٹ کے میدان میں بے شمار کارہائے نمایاں انجام دی
Share
SHARE

(ویب ڈٰیسک): پاکستان کرکٹ کی پہچان عظیم کرکٹر ظہیر عباس پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے۔ترجمان کے مطابق ایشین بریڈ مین کو اسٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ میں نامزد کیا ہے۔ ترجمان نے بتایاکہ پی سی بی کےگورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا، ظہیرعباس کو موجودہ ممبر معراج محمود کی جگہ نامزد کیا گیا ہے، ان کی گورننگ بورڈ میں اسٹیٹ بینک کے موجودہ ممبرکی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔

چیئرمین پی سی بی سمیت گورننگ بورڈ کے اراکین کی تعداد 12 ہے۔

کرکٹ کے میدان میں بے شمار کارہائے نمایاں انجام دینے والے ظہیر عباس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر کے منصب پر بھی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ ماسٹر بیٹر ظہیر عباس پاکستان کی طرف سے ٹیسٹ کرکٹ میں 5 ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹر بھی ہیں، انہوں نے ٹیسٹ میں 12 اور ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 سنچریاں اسکور کیں۔

ظہیر عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری بنانے والے ایشیا کے واحد کرکٹر ہیں۔ سابق کپتان کو 2020 میں آئی سی سی ہال آف فیم میں بھی شامل کیا تھا۔

TAGGED:Featuredظہیر عباس فرسٹ کلاس کرکٹ میں سنچریوں کی سنچرکرکٹ کے میدان میں بے شمار کارہائے نمایاں انجام دی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک
Next Article اسلامی نظریاتی کونسل نے سپریم کورٹ کا پہلی بیوی کو نکاح ختم کرنے کا حق دینے کا فیصلہ غیرشرعی قرار دے دیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس: 18ویں آئینی ترمیم پرمکمل عمل سمیت مشترکہ اعلامیہ جاری، ن لیگ اور پی پی پی کا دستخط سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا…

August 17, 2025
دنیا

نیدرلینڈز کی حکومت کا روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

کراچی (ویب ڈیسک): نیدرلینڈز کی حکومت نے روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی…

February 19, 2023
کاروبار

منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل یا کیش کرانے کی تاریخ میں‌توسیع

کراچی (ویب ڈیسک): اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز تبدیل کرانے کی تاریخ 30 جون تک بڑھا…

April 17, 2023
بلاول بھٹو
پاکستاندنیا

’میرے خلاف نہیں، نفرت اور امتیازی سلوک پر احتجاج کریں‘، بلاول بھٹو کا بھارتیوں کو مشورہ

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بلاول بھٹو کے نریندر مودی کے خلاف ریمارکس پر…

December 18, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?