Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > ’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک
انٹرٹینمنٹ

’کبھی میں کبھی تم‘ کیا آخری قسط میں مصطفیٰ مرجائے گا؟ ویڈیو لیک

Published November 1, 2024
Tags: Featured تاہم ڈرامے کا اختتام کیسا ہوگا یہ تو 5 نومبر کو سنیم سوشل میڈیا پر اس مقبول ڈرامے کے مداحوں کی جانب اسے اس
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط کی ویڈیو لیک ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ان دنوں فہد مصطفیٰ اور ہانیہ عامر کے ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کے خوب چرچے ہورہے ہیں یہ ڈرامہ اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے جبکہ اس کی آخری قسط سنیما میں دکھانے کا اعلان کیا گیا ہے جو 5 نومبر کو اسکرینز پر لگے گا۔

تاہم آخری قسط کی سنیما میں ریلیز سے قبل ہی اس کی ویڈیو لیک ہوگئی ہے جس سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

اس لیک ویڈیو میں مصطفیٰ کو بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے جو اچانک زمین پر گِر پڑتا ہے جس سے یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ کردار آخری قسط میں مرجائے گا۔

سوشل میڈیا پر اس مقبول ڈرامے کے مداحوں کی جانب اسے اس لیک ویڈیو پر دلچسپ ردعمل دیا جارہا ہے، مداحوں کا کہناہے کہ وہ خوشی خوشی شرجینا اور مصطفی کو زندگی میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں اگر مصطفیٰ مرجائے گا تو ڈرامے کا اختتام اچھا نہیں ہوگا۔

ایک صارف نے لکھا کہ ’میں سنیما جانے والی ہوں آخری قسط دیکھنے اگر مصطفیٰ یا شرجینا میں سے کوئی ایک بھی مرگیا تو میں انڈے اور ٹماٹر ماروں گی‘۔

بھارت سے تعلق رکھنے والی ایک مداح نے لکھا کہ ’اگر اس ڈرامے کے آخر میں مصطفیٰ مر گیا تو انڈیا سے پاکستان آکر ہدایتکار کا سر پھاڑ دوں گی‘۔

تاہم ڈرامے کا اختتام کیسا ہوگا یہ تو 5 نومبر کو سنیما گھروں میں ہی معلوم ہوسکے گا۔

TAGGED:Featuredتاہم ڈرامے کا اختتام کیسا ہوگا یہ تو 5 نومبر کو سنیمسوشل میڈیا پر اس مقبول ڈرامے کے مداحوں کی جانب اسے اس
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج کے غزہ اور لبنان میں حملے، 140 فلسطینی اور لبنانی شہری شہید
Next Article عظیم کرکٹر اور سابق کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کا حصہ بن گئے.
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج نے گزشتہ روز اسرائیل پر ایران کے میزائل حملوں کے دوران اسرائیلی فضائی اڈوں پر میزائل…

October 2, 2024
کھیل

بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ فائنل: پاکستان کی بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست

برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک): برطانیہ میں جاری انٹرنیشنل بلائنڈ اسپورٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ابسا ورلڈ گیمز 2023 کے فائنل میں…

August 27, 2023
دنیا

شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”

کراچی (ویب ڈیسک): شہزادہ ہیری کی کتاب نے شاہی محل کی دیواروں کو ہلا ڈالا! باپ اور سوتیلی ماں کے…

January 7, 2023
پاکستان

ٹھل-جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد (ویب ڈیسک): جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس…

November 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?