Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ٹرپل سنچری کا اعزاز رکھنے والےہاشم آملہ کاریٹائرمنٹ کا اعلان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > ٹرپل سنچری کا اعزاز رکھنے والےہاشم آملہ کاریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

ٹرپل سنچری کا اعزاز رکھنے والےہاشم آملہ کاریٹائرمنٹ کا اعلان

Published January 19, 2023
Tags: Featured ٹرپل سنچری کا اعزاز جنوبی افریقا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ ہاشم آملہ
Share
SHARE

کیپ ٹاون: ہاشم آملہ نے 2019 میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جس کے بعد وہ انگلش کاؤنٹی میں کھیلتے نظر آتے تھے، تاہم اب انہوں نے پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

39 سالہ ہاشم آملہ نے 124 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کہ جس میں اُنہوں نے 46.64 کی اوسط سے 9ہزار 282 رنز بنائے، جس میں 28 سنچریاں بھی شامل تھی، جیک کیلس کے بعد وہ اس فارمیٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سب سے زیادہ رنز کرنے والے بیٹر ہیں۔

ہاشم آملہ کا ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے بڑا سکور 311رنز ناٹ آؤٹ ہے جو اُنہوں نے2012 میں انگلینڈ کے خلاف اوول میں بنایا تھا،وہ ٹرپل سنچری سکور کرنے والے جنوبی افریقا کے پہلے بیٹر بھی ہیں۔

ہاشم آملہ نے تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر18 ہزار 672 رنز سکور کیے ، اُنہوں نے جنوبی افریقا کی جانب سے 181 ون ڈے اور 44 ٹی ٹوئنٹی بھی کھیلے ہیں۔انہوں نے 181 ون ڈے میچز میں 27 سنچریوں کی مدد سے 8 ہزار 113 رنز بنائے جبکہ 44 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں ایک ہزار 277 رنز اسکور کیے۔

TAGGED:Featuredٹرپل سنچری کا اعزازجنوبی افریقاکرکٹ سے ریٹائرمنٹہاشم آملہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطبی ریچھ کاانسانوں پرحملہ، دو افرادہلاک، ریچھ کوگولی ماردی گئی
Next Article عوامی نمائندوں کابجلی، گیس مہنگی کرنے،منی بجٹ لانے کا فیصلہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکھیل

قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ: پاکستان کی تاریخی فتح، بوائز اور گرلز دونوں ٹائٹل جیت لیے

التماتی - قازقستان (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے مہاد خان اور سارہ امین خان نے قازقستان جونیئر اوپن گالف چیمپئن شپ…

August 14, 2025
پاکستان

پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 14 زخمی

کوئٹہ (ویب ڈیسک): پشین میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 بچے جاں بحق اور 14…

August 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

امریکی قرارداد کی منظوری کےبعد PTI نےسائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائدکردیا

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے…

June 29, 2024
پاکستان

سزائیں قانون کے تقاضوں کو پورا کیے بغیر دی گئیں،عوام کا عدالتوں پر سے اعتماد اٹھ گیا: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا 9 مئی کیس میں عدالت کی…

July 23, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?