Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید،ہاشم صفی الدین نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید،ہاشم صفی الدین نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان
دنیا

حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید،ہاشم صفی الدین نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان

Published September 28, 2024
Tags: Featured ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ بھی نامعلوم عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بیروت: حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کے طور پر حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہیں جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے ہاشم صفی الدین کو 2017 میں دہشت گرد قرار دیا تھا، وہ حسن نصراللّٰہ شہید کے خالہ زاد بھائی اور داماد بھی ہیں۔

ہاشم صفی الدین کے حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی تعلقات کی وجہ سے قوی امکان ہے کہ انہیں تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کرلیا جائے گا۔
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔

عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل لبنان کے شہر بیروت میں حزب اللہ کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ لبنانی حریت پسند تحریک حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے۔

حزب اللہ نے ان کی شہادت کی فوری طور پر تصدیق نہیں کی تھی اور کہا تھا کہ سربراہ سے رابطہ ممکن نہیں ہورہا تاہم اب کچھ دیر قبل حزب اللہ نے اپنے لیڈر کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔

اسی سے متعلق : بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ بھی نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل ہوگئے اور انہوں نے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اسرائیل کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے حسن نصراللہ کی جگہ قیادت نئے رہنما کے سپرد کی جارہی ہے تاہم ابھی انہوں ںے نئے سربراہ کا نام ظاہر نہیں کیا۔

TAGGED:Featuredایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ بھی نامعلومعالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے ایک روز قبل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article آزاد فلسطینی ریاست قائم کی جائے جس کا دارالحکومت القدس ہو: وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب
Next Article کراچی؛ واٹرٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق، واٹر ٹینکر کو آگ لگا دی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

لاپتا آبدوز ’ٹائٹن‘ خوفناک دھماکے سے پھٹ کر تباہ ہوئی، پانچوں افراد کی موت کی تصدیق

کراچی (ویب ڈیسک): امریکی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ ٹائی ٹینک کے ملبے کے قریب لاپتا ہونے والی آبدوز…

June 23, 2023
پاکستان

عمران خان کا FIA ٹیم کے سامنے ایک بار پھر سائفر گم کرنے کا اعتراف

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)کی تین رکنی ٹیم نے اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم…

August 27, 2023
پاکستانکاروبار

مہنگائی میں کمی آئی ہے؛ وزیراعظم شہباز شریف کا دعویٰ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی آئی ہے، امید…

December 2, 2024
انٹرٹینمنٹ

ڈاکٹر اور ماڈل کپوتاکھی چنچلا مس پاکستان یونیورس 2023 بن گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک): کراچی کی ڈاکٹر اور ماڈل ’’کپوتاکھی چنچلا‘‘ نے مس پاکستان یونیورس 2023 کا تاج حاصل کر لیا،…

June 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?