Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہوا میں‌نمی بڑھنے سے کراچی میں شدید دھند؛جواد میمن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > ہوا میں‌نمی بڑھنے سے کراچی میں شدید دھند؛جواد میمن
پاکستانتازہ ترین

ہوا میں‌نمی بڑھنے سے کراچی میں شدید دھند؛جواد میمن

Published February 16, 2023
Tags: جواد میمن کراچی میں شدید دھند ماہرموسمیات ہوا میں نمی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): گزشتہ روز کراچی میں شدید دھند دیکھی گئی جس کی متعدد ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں لیکن شہر میں اس دھند کی وجہ کیا تھی؟ ماہرموسمیات جواد میمن نے اس حوالے سے ایک نجی ٹی وی چینل سےگفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ کراچی میں ایک، دو دن سے ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہے، 95 سے 96 فیصد تک ہوا میں نمی کا تناسب ریکارڈ کیا گیا جب کہ شہر میں چلنے والی ہوا کی رفتار بھی 3 سے 4 کلو میٹر تھی۔

KARACHI: Widespread Layer of Dense Fog Today Morning at Clifton / Seaview Regions Dropping Visibility to just 1-2km
Credits: Yawar Sohail
Weather Updates PK / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler) . pic.twitter.com/vEUtiQYKib

— Weather Updates PK (@WeatherWupk) February 15, 2023

جواد میمن کے مطابق جب ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہو اور ہوا کی رفتار کم ہو تو دھند بن جاتی ہے جس سے حدنگاہ بھی متاثر ہوتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ عمل اس لیے بھی ہوتا ہے کیوں کہ موسم تبدیل ہو رہا ہے اور سردی سے اب گرمیوں کا موسم شروع ہورہا ہے جس کے باعث بھی دھند بنتی ہے۔

جواد میمن کا کہنا تھا کہ آنے والے چند دن میں دھند کم ہوجائے گی کیونکہ درجہ حرارت میں اضافہ اور ہوا میں نمی کا تناسب کم ہوجائے گا البتہ آئندہ دنوں میں ہوا میں نمی کا تناسب 70 سے 80 فیصد تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

TAGGED:جواد میمنکراچی میں شدید دھندماہرموسمیاتہوا میں نمی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراکری،چاکلیٹ،پرفیوم،کاسمیٹکس پر بھی %25ٹیکس: چیئرمینFBR
Next Article شفاف انتخابات سےمتعلق چیف الیکشن کمشنرکی عدالت میں لاچاری ظاہر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ گندم اسکینڈل میں جو بھی ملوث پایا…

May 7, 2024
پاکستان

سابق آرمی چیف کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا؛ ISPR

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ سابق آرمی…

April 28, 2023
پاکستان

پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران…

January 16, 2023
پاکستان

وزیراعظم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،ابو ظہبی ایئرپورٹ پر استقبال

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے، جہاں وہ یواے ای کی قیادت…

January 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?