Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: مری جانیوالے ہوشیار!شدید برف باری، درجہ حرارت منفی 4ڈگری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > مری جانیوالے ہوشیار!شدید برف باری، درجہ حرارت منفی 4ڈگری
پاکستانتازہ ترین

مری جانیوالے ہوشیار!شدید برف باری، درجہ حرارت منفی 4ڈگری

Published January 22, 2023
Tags: برف باری کا سلسلہ جاری درجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ مری میں
Share
SHARE

مری: پہاڑوں اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،مری میں برف باری کے موسم کے باعث شدید سرد ہو چکا ہے جبکہ درجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے ۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق مظفر آباد کی وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ،

وادی نیلم، وادی گریس ، وادی جہلم ، وادی لیپہ میں بھی برف باری ہو رہی ہے.

رپورٹ کے مطابق کوہ کڑا ، سیری کوٹ ، پیر چناسی ، پیر اسیمار اور سدھن گلی بھی شدید برف باری کی لپیٹ میں ہیں ۔

TAGGED:برف باری کا سلسلہ جاریدرجہ حرارت منفی 4ڈگری سینٹی گریڈمری میں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسلام آباد میں ڈاکٹروں نے 3 مزدوروں کے گردے نکال لیے
Next Article نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب:الیکشن کمیشن کے پاس صرف آج کا دن
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ارسا ایکٹ میں ترمیم چالبازی ہے، دریائے سندھ پرکالا باغ سمیت کوئی بھی ڈیم یا نہر قبول نہیں؛ ڈاکٹر قادر مگسی

حیدرآباد (ویب‌ڈیسک): سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کے لیے مختلف چالبازیاں اور حربے کیے جا رہے ہیں۔ سندھ کا…

September 18, 2024
پاکستان

بھارت نے سجاول کے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کرلیے

سجاول (ویب ڈیسک): بھارتی فورسز نے سمندر سے 15 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا، پاکستان فشر فوک فورم نے پاکستانی…

August 25, 2025
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں درندوں کا راج: ایک اور 7سالہ معصوم بچی سے جنسی زیادتی اور تشدد

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں درندہ صفت ملزمان نے 7 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔کراچی کے…

May 14, 2024
پاکستان

پارٹی کو آگے بڑھانے کیلئے نئی قیادت پر سوچا جا رہا ہے: رؤف حسن

اسلام آباد (ویب ڈیسک): تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین…

November 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?