Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے
دلچسپ و عجیب

قد اضافہ: امریکی نے1.35 کروڑ خرچ اور2 تکلیف دہ آپریشن کروالیے

Published April 19, 2023
Tags: Featured دو سرجریوں پر 1.35 کروڑ روپے خرچ کردیے قد میں محض 5 انچ اضافہ
Share
SHARE

مینیسوٹا (ویب ڈیسک): امریکا میں 41 سالہ شخص نے اپنے قد میں محض 5 انچ اضافے کیلئے تکلیف دہ سرجری پر 1 لاکھ 70،000 ڈالرز (1.35 کروڑ) خرچ کرڈالے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والے مسٹر گبسن نے اپنا قد پانچ انچ بڑھانے کے لیے ٹانگوں کو لمبا کرنے کیلئے دو سرجریوں پر 1.35 کروڑ روپے خرچ کردیے ہیں۔

He saved $75,000 for the surgery over the course of three years, working as a software engineer by day and an Uber driver by night in order to make the money…

He underwent the procedure in 2016, which added 3 inches to his height, taking him to 5-foot-8.

Last month, he forked… pic.twitter.com/mols0IZI92

— The Cosmetic Lane (@TheCosmeticLane) April 12, 2023

موسز گبسن جو اپنے 5 فٹ 5 انچ قد کے بارے میں ہمیشہ احساس کمتری کا شکار رہتے تھے، دردناک سرجری کروانے سے پہلے دواؤں سے لے کر روحانی علاج تک ہر چیز کی کوشش کی۔

مسٹر گبسن نے میڈیا کو بتایا کہ انہیں اپنے چھوٹے قد کی وجہ سے کافی کچھ سننا پڑتا تھا جس کی وجہ سے وہ ناخوش تھے۔ انہوں نے بتایا کہ میں قد کو لمبا کرنے کیلئے اپنے جوتوں میں چیزیں ڈالتا تھا۔

موسز گبسن نے اپنی پہلی سرجری کے لیے 75,000 ڈالر (61.48 لاکھ روپے) جمع کرنے کیلئے دن میں ایک سافٹ ویئر انجینئر اور رات کو بطور اوبر ڈرائیور کے تین سال تک کام کیا جس کے بعد 2016 میں پہلی سرجری ہوئی اور قد میں 3 انچ کا اضافہ ہوا۔ تاہم وہ اس سے مطمئن نہیں تھے اور دوسری سرجری کے لیے جانا چاہتے تھے۔

لہٰذا رواں سال گبسن نے ایک بار پھر دوسری سرجری کے لیے $98,000 (80.34 لاکھ روپے) خرچ کیے جس سے ان کے قد میں مزید 2 انچ کا اضافہ ہوا۔

TAGGED:Featuredدو سرجریوں پر 1.35 کروڑ روپے خرچ کردیےقد میں محض 5 انچ اضافہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی کرکٹرمحمدسراج سے کرپشن کیلیےرابطے،کھلاڑی کی بورڈ کوآگاہی
Next Article عیدقریب آتے ہی مرغی دوبارہ 700 روپےکلو کردی گئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

بشریٰ بی بی کا 24 نومبر کے احتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلان

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کے احتجاج…

November 23, 2024
کھیل

کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ…

September 2, 2025
انٹرٹینمنٹ

کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد میواسپتال لاہور میں وفات پاگئے

لاہور (شوبز ڈیسک): معروف کامیڈین لکی ڈیئر طویل علالت کے بعد لاہور کے میواسپتال میں وفات پاگئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق…

September 30, 2025
پاکستان

انتخابات:الیکشن کمیشن نےغداری کی،معافی مانگے، چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں؛ مشتاق احمد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مستعفی ہوں،ان کیخلاف…

February 20, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?