Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے
کھیل

کیریبیئن پریمیئر لیگ: کیرون پولارڈ کی طوفانی بیٹنگ، 8 گیندوں پر 7 چھکے

Published September 2, 2025
Tags: 2 چوکے اور 8 شاندار چھکے 21 گیندوں پر نصف سنچری 8 گیندوں پر 7 چھکے لگا Featured پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ کیریبیئن پریمیئر لیگ
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): سابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈ نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025 میں شاندار بیٹنگ پرفارمنس دکھا کر سب کو حیران کردیا۔ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کی جانب سے کھیلتے ہوئے پولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائے جس میں 2 چوکے اور 8 شاندار چھکے شامل تھے۔38 سالہ پولارڈ نے اپنی اننگز کے دوران محض 8 گیندوں پر 7 چھکے لگا کر ہیڈ لائنز بنا ڈالیں۔ انہوں نے نیویان بڈائسی اور وقار سلام خیل کو آڑے ہاتھوں لیا اور دونوں بولرز کے اوورز میں یکے بعد دیگرے چھکے جڑ دیے۔ نیکولس پورن کے ساتھ ان کی 90 رنز کی پارٹنرشپ نے میچ کا رخ موڑ دیا۔پولارڈ نے صرف 21 گیندوں پر نصف سنچری مکمل کی۔ وہ گزشتہ ہفتے ہی کرس گیل کے بعد 14 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے دنیا کے دوسرے بیٹر بنے تھے۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے لگانے والوں کی فہرست میں بھی وہ 950 چھکوں کے ساتھ کرس گیل (1056) کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

میچ میں ان کی شاندار اننگز کی بدولت شاہ رخ خان کی ملکیت میں شامل ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز نے سینٹ کٹس اینڈ نیویس پیٹریاٹس کو 12 رنز سے شکست دے دی۔

پیٹریاٹس 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں صرف 167 رنز بنا سکے، آندرے فلیچر نے 54 گیندوں پر 67 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی۔

پولارڈ کو بہترین کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔

TAGGED:2 چوکے اور 8 شاندار چھکے21 گیندوں پر نصف سنچری8 گیندوں پر 7 چھکے لگاFeaturedپولارڈ نے صرف 29 گیندوں پر 65 رنز بنائےسابق ویسٹ انڈین کپتان کیئرون پولارڈکیریبیئن پریمیئر لیگ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگلات کاٹنے اور دریاؤں پر سوسائٹیز بنانے کیخلاف کارروائی کی جائے؛ قومی اسمبلی کا متفقہ مطالبہ
Next Article بلوچستان: تربت کے علاقے نوانو میں دھماکہ،متعدد افراد زخمی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

آئی ایم ایف شرائط: گیس 50 فیصد اور بجلی 4 روپے فی یونٹ تک مہنگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کو آئندہ مالی سال کے لیے 12؍ جولائی کو آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس…

July 3, 2023
پاکستان

دریائےسندھ پرنئے کینالوں،کارپوریٹ فارمنگ،ارسا ایکٹ میں ترمیم کیخلاف سندھ میں مسلسل احتجاج، دھرنے، ریلیاں اور مظاہرے جاری

پڈعیدن/ نوشہرو فیروز (ویب ڈیسک): دریائے سندھ پر چھ نئے کینالوں، کارپوریٹ فارمنگ منصوبوں اور ارسا ایکٹ میں ترمیم کے…

March 19, 2025
انٹرٹینمنٹ

سوشل میڈیا پر رہنے کیلیے لوگوں پر ہر وقت رائے زنی کریں؛ علی ظفر

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار و اداکار علی ظفر ساتھی گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے…

March 11, 2023
پاکستانکاروبار

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سمندر میں تیل کی تلاش کے منصوبے کا اعلان

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بین الاقوامی اشتراک سے آف شور (سمندری حدود) میں…

August 31, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?