Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !
دلچسپ و عجیب

ہوتے ہیں‌دنیا میں‌اتفاق کیسے کیسے !

Published December 24, 2022
Tags: Featured تاریخ پیدائش ایک ہی سالگرہ
Share
SHARE

امریکا میں قدرت کا ایک ایسا عجیب اتفاق ہوا کہ میاں بیوی کے بعد اب ان کی بیٹی کی تاریخ پیدائش بھی یکساں ہوگئی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 18 دسمبر کی تاریخ امریکی شہری کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیوں کہ اس دن نہ صرف اس کی اور بیوی کی سالگرہ ہوتی ہے بلکہ اب نومولود بیٹی کا جنم بھی اسی تاریخ کو ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی جوڑے کے ہاں اتوار کو الاباما کے ایک مقامی اسپتال میں بیٹی کی پیدائش ہوئی البتہ بچی کی پیدائش کی تاریخ نے جوڑے کی خوشی کو مزید یادگار بنا دیا۔

اسپتال حکام کا کہنا ہے کہ پہلے بچے کی پیدائش کسی بھی خاندان کے لیے ایک پرجوش لمحہ ہوتا ہے لیکن اس امریکی جوڑے کے لیے یہ لمحہ کچھ زیادہ ہی خصوصیت کا حامل ہے کیونکہ میاں بیوی اور اب بیٹی کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے۔

اسپتال حکام کے مطابق ایسا عجیب اتفاق ایک لاکھ 33 ہزار واقعات میں ایک بار ہوتا ہے۔

رپورٹس کے مطابق امریکی جوڑے کےہاں بیٹی جس کا نام لینن رکھا ہے 18 دسمبر کو صبح ساڑھے 12 بجے پیدا ہوئی۔

اسپتال انتظامیہ کی جانب سے جوڑے کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی اور نومولود بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی۔

TAGGED:Featuredتاریخ پیدائش ایک ہیسالگرہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت میں کورونا: مقامی نیزل ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری
Next Article بلاول بھٹو چیمپئن شپ: ایونٹ منیجمنٹ کمپنی سے وضاحت طلب
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

ڈرون سےاسمگلنگ:BSF نے لاہور امرتسر بارڈر پر3ڈرون مارگرائے

لاہور / امرتسر (ٹیک ڈیسک): بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے گزشتہ دو روز کے دوران لاہور/…

May 21, 2023
پاکستانصحت

اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (ہیلتھ ڈیسک): اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری…

August 24, 2024
دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو قتل کی دھمکی

تل ابیب (ویب ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان پر وحشیانہ بمباری جاری رکھنے کے جارحانہ عزائم کا اظہار…

September 24, 2024
پاکستان

عمران خان محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کریںگے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی قیادت اور قانونی ٹیم کو محسن نقوی کی بطور…

January 22, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?