Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !
دلچسپ و عجیب

رونا آپ کے لیے کتنا فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے، جانیے !

Published September 17, 2023
Tags: Featured کبھی کبھار رونا ایک صحت مند ردعمل ہوتا ہے
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): رونا فطری طور پر انسان کی جبلت میں شامل ہے اور آنکھوں سے آنسو مخصوص حالات میں نکلتے ہیں جیسے غم کے لمحات میں، کسی سے شدید ناراضگی یا دکھ کے باعث یا پھر بہت زیادہ خوشی کی حالت میں بھی انسان خود کو رونے سے نہیں روک پاتا۔

تاہم اب آپ رونے کے فوائد بھی جان لیں۔ اکثر رونے کے بعد آپ نے بھی یہ بات محسوس کی ہو گی کہ آنکھوں سے آنسو بہہ جانے کے کچھ لمحوں بعد ایک سکون سا دل کو محسوس ہوتا ہے اور انسان کو اندر کا بھاری پن کم ہوتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ سائنس سے بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے۔

حالیہ تحقیق کے مطابق رونے سے نہ صرف بے چینی اور اضطراب کی کیفیات سے نکل کر انسان ذہنی اورجذ باتی طور پر بہتر محسوس کرتا ہے بلکہ اس کے بے تحاشہ غیر یقینی جسمانی فوائد بھی حاصل ہوتے ہیں۔

البتہ یہ بھی جان لیں کہ کثرت سے رونا ڈپریشن، مایوسی اور دیگر ذہنی عارضوں کی جانب اشارہ کرتا ہے جب کہ کسی بیماری کے بغیر کبھی کبھار رونا ایک صحت مند ردعمل ہوتا ہے۔

آفس یا گھر میں کام کی زیادتی کے باعث، شادی یا بچے کی پیدائش کی خوشی میں یا فلم دیکھتے وقت آنکھو ں سے آنسو نکل آتے ہیں جو آپ کے جذبات کو ظاہر کرتا ہے۔ رونے سے جذبات کا دبائو کم ہوجاتا ہے ۔

واحد مخلوق انسان ہے جو جذبات کے ہاتھوں مجبور ہوکر روتا ہے لیکن سائنس دان ابھی تک یہ نہیں جانتے کہ رونے کا جسمانی عمل ہمارے احساسات سے کیسے جڑا ہوا ہے۔ اداسی اور خوشی میں ہم کیوں روتے ہیں؟ رونا پریشان محسوس کرنے کے جسمانی تناؤ کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔

پی ایچ ڈی پروفیسر لارین بائلسما کے مطابق رونا جسمانی جوش کے عروج کے فوراً بعد شروع ہوتا ہے کیونکہ پیرا سیمپیتھٹک سرگرمی بڑھ جاتی ہے، رونے کے بعد جسم کو ہومیوسٹاسس میں واپس لانے میں مدد ملتی ہے۔

آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ رونے کے بعد آپ کے احساسات بہتر ہوگئے ہیں کیوں کہ رونا تناؤ کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے، اسی وجہ سے مزاج بھی بہتر ہوجاتا ہے۔

TAGGED:Featuredکبھی کبھار رونا ایک صحت مند ردعمل ہوتا ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایک ستارہ کیسے پیداہوتا ہے، منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگیا
Next Article پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس، نو منتخب چیف جسٹس نے پہلا بینچ تشکیل دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بنگلور: خاتون کی موٹر سائیکل چلاتے ہوئے آفس میٹنگ میں آن لائن شرکت،ویڈیو وائرل

بنگلور (ویب ڈیسک): کورونا کے بعد سے دنیا بھر میں گھر سے کام کرنے کا رواج عام ہوگیا ہے لیکن…

April 26, 2024
دنیا

اسرائیلی فورسز کی غزہ میں بمباری، 19 فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک): اسرائیلی فوج کے غزہ پر تازہ حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈٰیا کے مطابق اسرائیل کی…

November 23, 2024
دنیا

اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار

(ویب‌ڈیسک): اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کے غزہ کی طبی سہولیات اور عملے پر پر حملوں کو دانستہ…

October 11, 2024
پاکستان

ایکسٹینشن کا ساتھ نہ دینے کا مولانا فضل الرحمان کا بیان قابل ستائش ہے؛عمران خان

راولپنڈی (ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین کے افغانستان سے مذاکرات کے…

September 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?