Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار
دنیا

اسرائیل غزہ میں طبی سہولیات اور عملے کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہا ہے: یو این تفتیش کار

Published October 11, 2024
Tags: Featured اقوام متحدہ کے سابق انسانی حقوق کے سربراہ اور کمیشن رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے فلسطینیو
Share
SHARE

(ویب‌ڈیسک): اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کے غزہ کی طبی سہولیات اور عملے پر پر حملوں کو دانستہ حملے قرار دیدیا۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے مئی 2021 میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیشن تشکیل دیا تھا جس نے 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد اپنی دوسری رپورٹ جاری کی ہے۔

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر غزہ میں طبی سہولیات اور طبی عملے کو نشانہ بنارہا ہے۔

حملے کیلئے جسکی فضائی یا زمینی حدود استعمال ہوئی وہ نشانے پر ہوگا: ایران کی امریکی اتحادیوں کو وارننگ

اقوام متحدہ کے تفتیش کاروں نے اسرائیل کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مرتکب ملک بھی قرار دیا۔

اقوام متحدہ کے انڈیپینڈنٹ کمیشن آف انکوائری نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ پر وسیع حملوں کے تناظر میں اس کے ہیلتھ سسٹم کو تباہ کرنے کی پالیسی بنائی ہے، اسرائیل طبی عملے اور طبی سہولیات پر جان بوجھ کر حملے کرکے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کررہا ہے۔

رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں اور غزہ میں یرغمالیوں پر تشدد کی نشاندہی کی گئی ہے جب کہ رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ دونوں جانب سے مسلح گروپ تشدد میں ملوث ہیں۔

دوسری جانب اسرائیل نے کمیشن کو اسرائیل مخالف قرار دیتے ہوئے اس کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کے سابق انسانی حقوق کے سربراہ اور کمیشن کے چیئرپرسن نے اسرائیل سے فوری طور پر غزہ میں طبی سہولیات کی تباہی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

TAGGED:Featuredاقوام متحدہ کے سابق انسانی حقوق کے سربراہ اور کمیشنرپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے حراست میں لیے گئے فلسطینیو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کے پی کے گرفتار سرکاری ملازمین کی رہائی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست
Next Article نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بھارت میں پینٹ فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دلی(ویب ڈیسک ): بھارت میں رنگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے اور عمارت گرنے سے 11 افراد ہلاک…

February 16, 2024
کاروبار

گاڑیاں ہوئیں پھر سے مہنگی:انڈس نے 12 لاکھ روپےاضافہ کردیا

کراچی (ویب ڈیسک): انڈس موٹر کمپنی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ زرمبادلہ کی غیر مستحکم صورتحال،…

January 15, 2023
انٹرٹینمنٹ

’میں تمہیں چیر دوں گا ‘، جان ابراہم صحافی کے سوال پر آپے سے باہر ہوگئے

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ ایکشن ہیرو جان ابراہم اپنی نئی فلم کی پروموشن کے دوران صحافی کے سوال پر…

August 3, 2024
کھیل

سڈنی ٹیسٹ؛ پاکستانی بیٹنگ لائن کا فلاپ شو، 68 رنز پر7 وکٹیں گرگئیں

سڈنی (اسپورٹس ڈیسک): سڈنی ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف بیٹنگ لائن ایک مرتبہ پھر ریت کی دیوار…

January 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?