Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟
انٹرٹینمنٹ

شاہد کپور اور میرا راجپوت کی شادی کیسے ہوئی؟

Published June 5, 2023
Tags: Featured داکار نے بتایا کہ میرا عمر میں چھوٹی ضرور تھیں
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ کے اسٹار شاہد کپور کا کہنا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پہلی ملاقات پر بہت شرمندہ تھے کیونکہ وہ ان سے عمر میں 14 سال چھوٹی تھیں۔شاہد کپور نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنی نجی زندگی اور میرا راجپوت سے شادی سے متعلق کھل کر بات کی۔

اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ایک کامیاب اداکار بن چکے تھے اچھا کما رہے تھے اور ایوارڈز بھی وصول کرتے تھے مگر ایوارڈز شو سے گھر واپسی پر وہ اپنے ایوارڈ کو پالتو کتے کے ساتھ شیئر کرتے تھے۔

شاہد کا کہنا تھا کہ اُس وقت انہیں لگا کہ وہ زندگی میں بہت اکیلے ہیں اور انہیں بھی فیملی کی ضرورت ہے کیونکہ اُنہیں کام سے واپسی پر گھر پر اکیلے رہنا پڑتا تھا۔

فرضی کے اداکار کا کہنا تھا کہ والدین اور دیگر رشتوں میں آپ ایک مخصوص وقت گزار سکتے ہیں مگر آپ کو زندگی جینے کیلئے ایک دوست جیسے جیون ساتھی کی ضرورت ہوتی ہے۔

شاہد نے بتایا کہ اُس وقت انہوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور ان کی میرا سے پہلی ملاقات کروائی گئی تاہم وہ پہلی ملاقات پر بےحد شرمندہ تھے کیونکہ میرا ان سے 14 سال چھوٹی تھیں۔

اداکار نے بتایا کہ میرا عمر میں چھوٹی ضرور تھیں مگر پہلی ملاقات پر وہ ان سے بےحد متاثر ہوئے کیونکہ وہ بہت پُر اعتماد تھیں اور انہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ میں ایک اسٹار ہوں۔

شاہد کپور کا کہنا تھا کہ وہ ایک سادہ زندگی چاہتے تھے اور چاہتے تھے کہ انہیں ہر وقت ایک اداکار کے طور پر نہ دیکھا جائے تاکہ وہ بھی گھر میں ایک عام آدمی جیسی زندگی گزار سکیں اور ان کی اہلیہ ایسی ہی تھیں۔

یاد رہے کہ 2015 میں شاہد کپور اور میرا کپور کی ارینج میرج ہوئی 2016 میں ان کی بیٹی میشا جبکہ 2018 میں بیٹے زین کی پیدائش ہوئی۔ شاہد کپور کی اہلیہ کا شوبز سے کوئی تعلق نہیں اور انہیں والدین کی جانب سے ایک دوسرے سے ملوایا گیا تھا۔

TAGGED:Featuredداکار نے بتایا کہ میرا عمر میں چھوٹی ضرور تھیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد
Next Article بولنگ کرانا چاہتا ہوں، کیمپ میں بلایا جائے: وہاب ریاض کی پی سی بی سے درخواست
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

پیوٹن کو قریبی دوست قتل کردے گا، صدر زیلنسکی کی پیشن گوئی

کراچی (ویب ڈیسک): ایئر کے نام سے ریلیز کی جانے والی ڈاکو مینٹری اس وقت منظر عام پر لائی گئی…

February 28, 2023
انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکارہ بلقیس خانم بھی چل بسیں

سدا بہار گیت ’انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاند‘ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ بلقیس خانم انتقال کر…

December 21, 2022
دنیا

جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 20 اور اسرائیل نے 39 قیدیوں کو رہا کردیا

غزہ (ویب ڈیسک): رکاوٹ دور ہوگئی، حماس کی جانب سے 13 اسرائیلیوں اور 7 غیر ملکیوں کو رہا کردیا۔رہائی پانے…

November 26, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ چوتھا دن: پاکستان کی دوسری اننگز میں2 وکٹ گرگئیں

کراچی (نجات نیوز): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم…

December 29, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?