Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�
انٹرٹینمنٹ

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ�

Published June 26, 2024
Tags: Featured بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔بھارتی میڈیا پر سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کے چرچے ہورہے ہیں، ہر طرف اس جوڑے کی شادی کی خبریں شائع ہورہی ہیں۔

بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔

اس حوالے سے بھارتی میگزین ’فٹ لُک‘ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر بھارتی یوٹیوبر کی ایکس پوسٹ شیئر کی جس میں اُنہوں نے سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی سے متعلق اہم دعویٰ کیا تھا۔

بھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی 5 سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔

یوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یوٹیوبر نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے یہ دعویٰ کیا ہے جبکہ کچھ صارفین نے کہا کہ سوناکشی اور ظہیر سے پہلے بھی کئی بالی ووڈ اداکار مختلف مذاہب میں شادی کرچکے ہیں اور اُن کی شادیاں کامیاب بھی ہوئی ہیں، اگر وہ کامیاب ازدواجی زندگی گزار سکتے ہیں تو پھر سوناکشی اور ظہیر کی شادی بھی کامیاب ہوسکتی ہے۔

واضح رہے کہ سوناکشی سنہا نے 23 جون کو اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کی، اس جوڑے کی شادی کی تقریب اداکارہ کے اپارٹمنٹ میں منعقد ہوئی تھی جس میں جوڑے کے اہلخانہ سمیت چند قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی۔

TAGGED:Featuredبھارتی یوٹیوبر ساگر ٹھاکر المعروف میکسٹرن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکسیوٹیوبر میکسٹرن نے مزید کہا کہ اگر سوناکشی اور ظہیر کی شادی 5 سال سے زیادہ چل گئی تو میرا نام بدل دینا۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article امریکی صدراتی مباحثہ: بوقت ضرورت مائیک بند رکھنے سمیت نئے ضوابط پر اتفاق
Next Article اسٹیبلشمنٹ سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائیگی: فضل الرحمان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

Uncategorizedویڈیوز

چلتی بس میں خاتون ڈرائیور کی موت، 13 سالہ بچے نے 66 ساتھی طالبعلموں کی جان بچالی

مشی گن (ویب ڈیسک): امریکا میں 13 سالہ طالبعلم نے اسکول بس کی خاتون ڈرائیور کے بے ہوش ہونے پر…

April 29, 2023
پاکستان

ملکی ایئرپورٹس بھی اب ٹھیکے پر چلانے کا فیصلہ

کراچی (ویب ڈیسک): حکومت نے کراچی، اسلام آباد اور لاہور ائیر پورٹس آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعظم…

December 31, 2022
پاکستان

وزیر آباد کے بعد مجھے 18 مارچ کو دوسری بار قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک): چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےکہ انہیں ایک بار وزیرآباد میں اور دوسری بار…

May 4, 2023
پاکستان

آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا، احتساب عدالت نے کارروائی روک دی

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں آصف زرداری…

May 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?