Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ
پاکستان

چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا: عطا تارڑ

Published August 24, 2023
Tags: Featured پی ٹی آئی کی حاضری سے معافی کی 40 درخواستیں منظور ہوئیں کسی ملزم کے ساتھ اتنی رعایت کی گئی ہو تو بتائیں ہائیکورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیر سماعت
Share
SHARE

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی اور چیف جسٹس پاکستان کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے نظر آگیا ہے۔گزشتہ روز توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم درست نہیں، اگر کوئی فیصلہ غلط ہے تو اس میں مداخلت کر سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے کیس سے متعلق اپنی اپنی رائے بھی ظاہر کردی ہے، سپریم کورٹ کو اس اسٹیج پر توشہ خانہ کیس میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیر سماعت ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان نے آج تاریخ رقم کی ہے، فوجداری مقدمے میں ہائیکورٹ میں اپیل زیر التوا ہو تو سپریم کورٹ وہ کیس نہیں سن سکتی، چیف جسٹس پاکستان آج جلد بازی میں نظر آئے، چیف جسٹس کو چیئرمین پی ٹی آئی سے کتنا لگاؤ ہے آج نظر آیا، چیف جسٹس کے آج ریمارکس کے بعد کون جونیئر جج چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف فیصلہ دے سکتا ہے؟

انہوں نے مزید کہا کہ ٹرائل کورٹ نے جلدی نہیں کی، وہاں11 ماہ سماعت ہوئی،چیئرمین پی ٹی آئی ساتھ والی عدالت میں پیش ہوتے تھے لیکن توشہ خانہ کیس کی عدالت میں نہیں آتے تھے،کیس میں تاخیر کے لیے انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 درخواستیں دیں، ان کی خواہش تھی کہ جیسے فارن فنڈنگ کیس6 سال چلتا رہا یہ کیس بھی چلتا رہتا، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے معافی کی 40 درخواستیں منظور ہوئیں،پاکستان میں کسی ملزم کے ساتھ اتنی رعایت کی گئی ہو تو بتائیں۔

TAGGED:Featuredپی ٹی آئی کی حاضری سے معافی کی 40 درخواستیں منظور ہوئیںکسی ملزم کے ساتھ اتنی رعایت کی گئی ہو تو بتائیںہائیکورٹ میں انہی بنیادوں پر کیس زیر سماعت
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارت کیلئے تاریخی لمحہ، چندریان 3 کامیابی سے چاند پر اتر گیا
Next Article پی سی بی سربراہ کی تبدیلی کا امکان: ذکا اشرف آج آفس نہیں آئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ابراہیم سیف خان کرن جوہر کی فلم ’سر زمین‘ میں جلوہ گر ہوگا

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کے بیٹے ابراہیم علی خان جلد کرن جوہر کی فلم…

February 25, 2023
انٹرٹینمنٹ

پریانکا چوپڑا کا بھی غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، جوبائیڈن کو خط پر دستخط

ممبئی - امریکا (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ سمیت ہالی ووڈ میں کام کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے…

November 11, 2023
پاکستاندنیا

افغانی طالبان پاکستان پرناراض، طورخم سرحد 4 روز سے بند

طورخم (ویب ڈیسک): طورخم سرحد مسلسل 4 روز سے بند ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور جلد خراب ہونے والی…

February 23, 2023
پاکستانتازہ ترین

مخصوص نشستوں پر عدالتی فیصلہ: نوازشریف کا اظہار حیرت، پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلالیا

لاہور (ویب ڈیسک): مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر حیرت…

July 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?