Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: حیدرآباد:نجی اسکول کی طالبہ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > حیدرآباد:نجی اسکول کی طالبہ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی
پاکستان

حیدرآباد:نجی اسکول کی طالبہ کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی

Published February 13, 2023
Tags: Featured تیسری منزل سے گرکر حیدرآباد نجی اسکول طالبہ جاں بحق
Share
SHARE

حیدرآباد(ویب ڈیسک):حیدرآباد کے نجی اسکول میں طالبہ کے تیسری منزل سے گرکر جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔طالبہ کی چھت سے گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی ہے جس میں طالبہ کو تیسری منزل پر کوریڈور کی دیوار کے ساتھ کھڑا دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی گیلری کی دیوار پر چڑھ جاتی ہے، کوریڈور میں ایک شخص طالبہ کو دیوار سے نیچے اترنے کا کہتا ہے۔

بعد ازاں ویڈیو میں طالبہ کو اسکول کی تیسری منزل سے نیچے گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

واقعہ حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کے نجی اسکول میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق طالبہ کی لاش کو اسپتال پہنچادیا گیا اورپوسٹ مارٹم کرنے کیلئے لیٹربھی جاری کر دیا گیاہے۔ لڑکی کے والد کی اجازت کے بعد پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

پولیس کے مطابق بچی کے والدین اور اسکول کی انتظامیہ نے مؤقف دینے سے انکار کردیا ہے جبکہ اسکول پرنسپل صحافیوں سے بات کیے بغیر اسپتال سے روانہ ہوگئیں۔

دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ نے اسکول میں بچی کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا جبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

TAGGED:Featuredتیسری منزل سے گرکرحیدرآباد نجی اسکولطالبہ جاں بحق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article انگلش ٹیم کے سابق کپتان مورگن کا بھی دنیائے کرکٹ کو الوداع
Next Article پی ایس ایل افتتاحی میچ، لاہور کا ملتان کو 176 رنز کا ہدف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی میں آج بارش کا امکان؛ چیف میٹرولوجسٹ

کراچی (ویب ڈیسک): چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کراچی میں آج مون سون کی پہلی بارش ہو سکتی…

July 8, 2024
پاکستان

وزیر اعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی

(ویب ڈیسک‌): وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے…

July 7, 2024
دنیاصحت

کویت میں کیمیکل ملی شراب سے 13 افراد ہلاک، 31 وینٹی لیٹر پر اور 21 نابینا ہوگئے

کویت (ویب ڈیسک): خلیجی ریاست کویت میں ملاوٹ شدہ شراب پینے سے ہلاکتوں کا سلسلہ خوفناک رخ اختیار کر گیا۔عرب…

August 14, 2025
پاکستانتازہ ترین

حکومت کیجانب سے دہشتگردوں سے متعلق شواہد عمران کے حوالے، محاصرہ ختم

لاہور (ویب ڈیسک): کمشنر لاہور کی سربراہی میں قائم تین رکنی حکومتی ٹیم نے زمان پارک میں عمران خان سے…

May 19, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?